گنیز ورلڈ ریکارڈز نے 1997 میں اس ریکارڈ کی مانیٹرنگ روک دی تھی۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے 12 دن تک بیدار رہ کر ایک ایسا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی کوشش کی جو اب اس ریکارڈ بک کا حصہ ہی نہیں۔
رابرٹ میکڈونلڈ 18 دن 21 گھنٹے اور 40 منٹ تک بیدار رہے تھے مگر نورمی نے 12 دن تک بیدار رہنے کی کوشش کی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے 1997 میں اس ریکارڈ کی مانیٹرنگ روک دی تھی کیونکہ مسلسل بیدار رہنے سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے اس ریکارڈ کو تسلیم نہ کیے جانے کے باوجود نورمی کی جانب سے اسے توڑنے کی کوشش کی گئی حالانکہ اس دوران اسے متعدد مسائل کا سامنا ہوا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایک شخص نے 7 دن تک نہ بیٹھنے کا تجربہ کیا تو اس پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟ایک شخص نے کچھ عرصے قبل 7 دن تک کھڑے رہنے کی کوشش کی تھی۔
Baca lebih lajut »
والدین 37 سال بعد اپنے گمشدہ بیٹے سے ملنے میں کامیابجب وہ لڑکا محض ایک دن کا تھا تو اس کی دادی نے نومولود بچے کو زاؤ نامی ایک شخص کے حوالے کر دیا۔
Baca lebih lajut »
الجیرین باکسر ایمان خلیف کے والد بیٹی کی حمایت میں سامنے آگئےمیری بیٹی ایک لڑکی ہے، جس کی پرورش لڑکیوں کی طرح ہی ہوئی ہے، عمار خلیف
Baca lebih lajut »
اگر دوبارہ زندگی مل جائے تو پاکستان کے بجائے کسی اور ملک میں پیدا ہونا چاہونگا: راشد محموداس سے قبل راشد محمود کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ 45 ہزار کا بجلی کابل دیکھ کر شدید غصے کا اظہار کررہے تھے
Baca lebih lajut »
حسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیاشیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹنے والے یہی نوجوان اب ملک کو درست سمت کی طرف لے کر جائیں گے اور اس کی سربراہی کریں گے: ڈاکٹر یونس
Baca lebih lajut »
حکومت سے معاہدہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان میں جاری دھرنے ختم کردیےحکومت کی جانب سے رکاوٹیں ہٹاکر مکران کوسٹل ہائی وے اور ایم ایٹ سمیت اہم شاہرائیں اب تک بحال نہیں کی جاسکیں اور نہ ہی گوادر میں مواصلاتی نظام بحال ہوسکا
Baca lebih lajut »