ایوارڈ شوز پر فیصل قریشی نے لب کشائی کر دی

Indonesia Berita Berita

ایوارڈ شوز پر فیصل قریشی نے لب کشائی کر دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ آج بھی مجھے کوئی سینئر فون کر کے کام کی تعریف کرے تو ایک ہفتے تک خوشی محسوس ہوتی ہے۔

فیصل قریشی پاکستان شوبز انڈسٹری کے ایک سینئر اسٹار ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی زبردست پرفارمنس سے دل جیت لیے ہیں وہ فلموں اور ڈراموں دونوں پر راج کرنے والے اداکار ہیں، لیکن انہوں نے ایوارڈ شوز پر تنقید کی ہے۔

اداکار نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے ایوارڈ شوز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کر ایوارڈ دینا صحیح نہیں ہے۔فیصل قریشی نے فنکاروں کو ایوارڈ دیے جانے کے طریقے کار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ایوارڈز عوام کی مرضی اور پسند سے نہیں دیے جانے چاہئیں کیونکہ یہ صحیح طریقہ نہیں ہے کہ جس فنکار کے سوشل میڈیا پر فالوورز زیادہ ہوں اسے ایوارڈ دے دیا جائے۔

اداکار نے کہا کہ دنیا بھر میں اس طرح ایوارڈز نہیں دیے جاتے، ایوارڈ فیلڈ کے ماہرین کی رائے اور فیصلے کے مطابق دئیے جانے چاہئیں اور اس ایوارڈ ملنے کی پھر جو خوشی ہوگی وہ الگ ہی ہوگی۔ مرزا پور سیزن 3 کے ٹیزر نے دھوم مچادی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دیبابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دیشائقین کرکٹ کو پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شادی کا شدت سے انتظار ہے اب انہوں نے خود اس حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے اپنی پسند بتا دی ہے۔
Baca lebih lajut »

’میری اماں نے اب ساری۔۔‘ فیصل قریشی نے اپنی والدہ کے بیان پر کیا کہا؟’میری اماں نے اب ساری۔۔‘ فیصل قریشی نے اپنی والدہ کے بیان پر کیا کہا؟فیصل قریشی نے اداکارہ افشاں قریشی کے کمنٹ کو انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا،’ ارے ساری اسپائس ہی ختم کردی ہماری اماں نے اب لوگ کیا کریں گے‘۔
Baca lebih lajut »

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »

شادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشافشادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشافاداکارہ نادیہ خان نے ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران سینئر اداکار ساجد حسن کے سوالوں کے جواب میں اپنی پہلی شادی اور پھر طلاق پر لب کشائی کی
Baca lebih lajut »

میرا بیٹا بڑا اسٹار بن گیا لیکن اچھا انسان نہیں بن سکا، والدہ فیصل قریشیمیرا بیٹا بڑا اسٹار بن گیا لیکن اچھا انسان نہیں بن سکا، والدہ فیصل قریشیماں باپ کو بڑھاپے میں کچرا سمجھ کر نہیں پھینکو، والدہ فیصل قریشی
Baca lebih lajut »

جواد احمد حاسد اور ناکام انسان ہیں، ابرار الحقجواد احمد حاسد اور ناکام انسان ہیں، ابرار الحقشوز میں جب بھی مجھے ایوارڈ ملتے تھے تو جواد احمد کو بُرا لگتا تھا، ابرارالحق
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:45:02