مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور مسلم لیگ میں اہم رابطہ ہوا ہے اور جلد ایم کیو ایم قیادت کا نواز شریف سے ملاقات کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے مابین سیاسی صورتحال سمیت عام انتخابات، ورکنگ ریلیشن شپ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر شہباز شریف نے ڈاکٹر خالد مقبول سے اسلام آباد آنے سے متعلق بھی استفسارکیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں عام انتخابات کی تاریخ، مستقبل میں انتخابی اتحاد سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایم کیو ایم اور ن لیگ میں رابطہ، جلد نواز شریف سے ملاقات کا امکانمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف سے وجیہہ قمر نے ملاقات کی، انہوں نے نوازشریف، شہباز شریف اور پارٹی منشور پرمکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے وجیہہ قمر کو خوش آمدید...
Baca lebih lajut »
سابق پی ٹی آئی ایم این اے وجیہہ قمر ن لیگ میں شامللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ن لیگ میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا ،پارٹی صدر شہباز شریف نے وجیہہ قمر کو خوش آمدید کہا اور مسلم لیگ...
Baca lebih lajut »
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اپنے خلائی پروگرام پر کام کا آغازایس ایس ایم ایم یو ایس اے ٹی ایک نینو سیٹلائٹ پروجیکٹ ہے جو ایم ایم یو روبو کلب کے تحت نومبر 2021 میں شروع ہوا تھا