ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

42 بڑے شہروں کی جائیداد کی قیمتوں کا تعین کر لیاگیا ہے اور نظرثانی شدہ نئی قیمتوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے: ذرائع

/ فائل فوٹو

ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ملک بھر کی غیر منقولہ جائیداد کی نئی قیمتوں کا تعین کرلیا گیا ہے اور آج جمعہ کو پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جائیداد کی قیمتوں کا تعین فیئر مارکیٹ ویلیو اور جگہ کے مطابق کیاگیا ہے اور اگلے مرحلے میں مزید 15 شہروں کی غیر منقولہ جائیداد کی نئی قیمتوں کو بھی فہرست میں شامل کیاجائیگا ۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہملک کی معیشت میں 1.6 ٹریلین روپے اضافہ متوقع، 2.8 ملین افراد ٹیکس ادا نہیں کر رہے، ترجمان ایف بی آر بختیار محمد
Baca lebih lajut »

پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادفپاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادفلوگ ایف بی آر سے خوفزدہ ہیں، انڈائریکٹ ٹیکسوں کی صورت میں ایف بی آر کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟
Baca lebih lajut »

15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی مجموعی شرح 14.36 فیصد ہوگئی15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی مجموعی شرح 14.36 فیصد ہوگئیمہنگائی میں 0.01 فیصد کا اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں14 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا: ادارہ شماریات
Baca lebih lajut »

چھٹیوں کیلئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ، خاتون مع جرمانہ ملازمت سے فارغچھٹیوں کیلئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ، خاتون مع جرمانہ ملازمت سے فارغخاتون نے اپنی والدہ کی موت کا بھی جعلی سرٹیفیکیٹ ایچ آر میں جمع کروایا
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ، بولیاں طلبتوشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ، بولیاں طلبکابینہ ڈویژن میں موجود زیورات، گھڑیوں اور کارپٹس سمیت دیگر موصول تحائف کی قدر معلوم کی جائے گی
Baca lebih lajut »

ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردیایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردیایف بی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے جس میں توسیع نہیں ہوگی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:53:42