اہم تعیناتیوں میں65 سال عمرکی حد ختم، 20 لاکھ تنخواہ پر بھرتیوں کی راہ ہموار

Federal Cabinet Berita

اہم تعیناتیوں میں65 سال عمرکی حد ختم، 20 لاکھ تنخواہ پر بھرتیوں کی راہ ہموار
Jobs
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختم کردی: ذرائع

وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختم کر دی جس کے باعث ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ترامیم کے لیے وفاقی کابینہ سے سرکیولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لی گئی، کابینہ نے اسپیشل پروفیشنل پے اسکیلز پالیسی 2019 میں ترامیم کی منظوری دی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Jobs

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سندھ کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختمکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ کابینہ نے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزرا، مشیران، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ اور متعلقہ سیکرٹریز شریک ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر قانون اور...
Baca lebih lajut »

جُمعتہُ الوداعجُمعتہُ الوداعقرآن مجید نے اس ماہ مقدّس کی مخصوص عبادت یعنی روزوں کا مقصد یہ بتایا ہے کہ ہم ان کے ذریعے تقویٰ کی راہ پر گامزن ہو سکیں
Baca lebih lajut »

عثمان خان پاکستان سےکھیلنے کے اہل ہوں گے یا نہیں، پی سی بی نے فیصلہ کرلیاعثمان خان پاکستان سےکھیلنے کے اہل ہوں گے یا نہیں، پی سی بی نے فیصلہ کرلیااماراتی کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹاپ آرڈر بیٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کی تھی
Baca lebih lajut »

موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں موبائل ڈیوائسز پر گزشتہ سال کی نسبت اس سال ہونے والےحملوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
Baca lebih lajut »

بڑھتے برقی کچرے سے دنیا کو شدید مسائل کا سامنابڑھتے برقی کچرے سے دنیا کو شدید مسائل کا سامنابرقی کچرے کی مقدار ہر سال 26 لاکھ ٹن کی شرح سے بڑھ رہی ہے اور 2030 تک یہ مقدار 8.2 کروڑ ٹن تک پہنچ سکتی ہے
Baca lebih lajut »

عید پر سیاحوں کی خیبرپختونخوا آمد میں 5 گنا اضافہعید پر سیاحوں کی خیبرپختونخوا آمد میں 5 گنا اضافہاس سال 5 لاکھ 83 ہزار سے زائد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا، گزشتہ سال 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد سیاح آئے تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:06:38