ہاؤس فل 5 کے کلائمکس کے لیے ممبئی میں ایک عالیشان سیٹ تیار کیا جا رہا ہے جو ایک لکژری کروز کی عکاسی کرے گا
"ہاؤس فل 5" کے کلائمکس کے لیے ممبئی میں ایک عالیشان سیٹ تیار کیا جا رہا ہے جو ایک لکژری کروز کی عکاسی کرے گا
اگلے ماہ ممبئی کے چترکوٹ گراؤنڈز میں کلائمکس اور ایک شاندار گانے کی شوٹنگ متوقع ہے۔ فلم کی شوٹنگ یورپ میں ایک 40 روزہ طویل شیڈول کے دوران مکمل ہوئی، جس میں اکشے کمار، ریتیش دیشمکھ، اور ابھیشیک بچن نے حصہ لیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا آمنے سامنے مقابلہ، کون بنے گا باکس آفس کا بادشاہ؟سنگھم اگین میں اجے دیوگن کے ساتھ ساتھ رنویر سنگھ (سمبا) اور اکشے کمار (سوریہ ونشی) بھی نظر آئیں گے
Baca lebih lajut »
غزہ اور لبنان میں جنگ کے لیے اسرائیل روزانہ کتنی رقم خرچ کررہا ہے؟اسرائیل کے دفاعی اخراجات میں اضافے کی ایک راکٹ کو فضا میں نشانے بنانے والے انٹرسیپٹر میزائلوں کا بڑے پیمانے پر استعمال ہے۔
Baca lebih lajut »
31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟اس دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا
Baca lebih lajut »
حکومت سندھ اور گوگل کے درمیان تعلیمی میدان میں جدت لانے کا معاہدہگوگل کے ساتھ مفاہمتی یاداشت نامہ پر دستخط کرنا بڑے اعزاز کی بات ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
Baca lebih lajut »
اجے دیوگن کا دھماکے دار انداز، ’سِنگھم اگین‘ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیافلم یکم نومبر کو دیوالی پر ریلیز ہو گی اور کارتک آریان کی ’بھول بھلیاں 3‘ کے ساتھ باکس آفس پر مقابلہ کرے گی
Baca lebih lajut »
ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی کی تصدیق کردی، ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی پیجز نے مذکورہ ویڈیو شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ ارجن اب ملائیکہ کے ساتھ نہیں اور دونوں میں علیحدگی ہوچکی ہے
Baca lebih lajut »