ان افراد کا ستارہ میزان ہوتا ہے جب کہ اکتوبر کی 23 تاریخ سے پیدا ہونے والوں کا برج عقرب ہوتا ہے
—فوٹو: فائل
سال 2024 کے دسویں ماہ کا آغاز ہوچکا ہے اور پورے ملک کا موسم بدلنے کو تیار ہے کیونکہ اب جلد ہی سردیاں آنے والی ہیں۔ آج ہم آپ کو ماہِ اکتوبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں بتائیں گے جس سے اندازہ ہوگا کہ یہ لوگ کیسے اور کیوں دوسرے لوگوں سے مختلف ہوتے ہیں۔خوشگوار رویہ: ان افراد کی طبیعت پرسکون ہوتی ہے جو ان کی شخصیت کو دلکش بناتی ہیں، اکتوبر میں پیدا ہونے والے افراد غصے کے سخت نہیں ہوتے بلکہ ہر چیز بہت سوچ سمجھ کر کرنے والے ہوتے ہیں جس سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ان کے کام ٹھیک انداز میں ہوجاتے ہیں۔پر اعتماد ہوتے ہیں:
یہ افراد اپنے اوپر مکمل بھروسہ رکھتے ہیں ، انہیں یقین ہوتا ہے کہ ہر مشکل کام جو دوسرے سرانجام نہیں دے سکتے وہ یہ بخوبی کرسکتے ہیں، یہ ہی خاصیت انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہے۔اکتوبر کے پیدائشی یہ افراد کوشش کرتے ہیں کہ سچائی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں، ان لوگوں کو جھوٹ سے بھی خاصی نفرت ہوتی ہے۔سال کے دسویں ماہ میں پیدا ہونے والے لوگ مشکل کاموں کو کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، یہ تھوڑی غیر معمولی چیز ہے کیونکہ زیادہ تر افراد چاہتے ہیں کہ انہیں آسانی میسر ہو اور وہ آسانی والا کام کریں اور کچھ لوگ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دنیا کے پہلے تھری ڈی پرنٹر سے ہوٹل کی تعمیر کا آغازہوٹل یونٹس میں آرکیٹیکچرل خصوصیات شامل ہوسکتی ہیں
Baca lebih lajut »
’منظوری تو دور اسمبلی میں پیش کرنے کی جرات بھی نہیں ہوگی‘، علی امین کی آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفتیہ آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ ہے اور ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، انہوں نے سوچا کیسے یہ جمہوریت کے ہوتے ہوئے ایسا بل لائیں گے: علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »
ذیا بیطس مسوڑھوں کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقذیا بیطس میں مبتلا افراد کو مسوڑھوں کا مرض لاحق ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
Baca lebih lajut »
کیا آپ کے ناخنوں پر لگی نیل پالش کینسر کی وجہ بن سکتی ہے؟نیل پالش میں کئی زہریلے کیمیکل موجود ہوتے ہیں : طبی ماہرین کی رائے
Baca lebih lajut »
خواتین میں چھاتی کے سرطان کے کیسز بڑھنے کی اہم وجہ دریافتسرطان کی وجہ بننے والے 76 کیمیکلز خوراک کے ذریعے جسم میں داخل ہوتے ہیں
Baca lebih lajut »
سوشل میڈیا پر وائرل جامنی سیبوں کی حقیقت کیا ہے؟جامنی سیبوں کی تصاویر نے پھلوں کے شوقین افراد میں ہل چل پیدا کر دی
Baca lebih lajut »