اچانک 5لاکھ 98 ہزار کا بل، شہری کا کے الیکٹرک کیخلاف عدالت سے رجوع

Indonesia Berita Berita

اچانک 5لاکھ 98 ہزار کا بل، شہری کا کے الیکٹرک کیخلاف عدالت سے رجوع
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی : کے الیکٹرک کی جانب سے زائد بلنگ کے معاملے پر شہری نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور کہا 5لاکھ 98ہزار روپےکا بل بھیج دیا گیا ہے

کراچی : کے الیکٹرک کی جانب سے زائد بلنگ کے معاملے پر شہری نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور کہا تین بلوں میں 5 لاکھ 98 ہزار روپے کا بل بھیج دیا گیا ہے۔

وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ جج صاحبان اس قبل یہ کے الیکٹرک کے اسٹار کسٹمر تھے تو عدالت کا کہنا تھا کہ تو آپ کے الیکٹرک کے آفس جائیں نا، کے الیکٹرک حکام سے رجوع کریں۔ عدالت نے کہا کہ اس بل میں کنڈے کا ذکر ہے آپ کنڈا استعمال کرتے ہیں؟ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ نہیں ہمارے گھر کے باہر بریکٹ لگا کر گلی کو کنیکشن دئیے ہوئے ہیں تو عدالت نے کہا کہ اچھا آپ نے پورے محلے کو بجلی دی ہوئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اچانک 5لاکھ 98 ہزار کا بل، شہری کا کے الیکٹرک کیخلاف عدالت سے رجوعاچانک 5لاکھ 98 ہزار کا بل، شہری کا کے الیکٹرک کیخلاف عدالت سے رجوعکراچی : کے الیکٹرک کی جانب سے زائد بلنگ کے معاملے پر شہری نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور کہا 5لاکھ 98ہزار روپےکا بل بھیج دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

بھارت مستقبل میں کتنے ہزار مزید ڈیمز بنانے کا سوچ رہا ہے؟ بیرسٹر علی ظفر نے ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت مستقبل میں کتنے ہزار مزید ڈیمز بنانے کا سوچ رہا ہے؟  بیرسٹر علی ظفر   نے  اس حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔ وفاقی دارالحکومت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے ان کیمرا اجلاس کے بعد 'جیو نیوز ' سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بھارتی ڈیمز کے معاملے پر اٹارنی جنرل سے بریفنگ لی گئی اور  فیصلہ ہوا کہ اس معاملے کے تکنیکی مسائل کو سامنے رکھ کر حکمت عملی بنائی جائے۔کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں کمشنر انڈس واٹر، وزارت قانون اور دفترخارجہ کے ماہرین کو بھی بلایا گیا ہے۔آئندہ اجلاس میں عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کی حکمت عملی پر بات ہوگی۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور قانون سے متصادم نہیں،جے یو آئی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا   بیرسٹر علی ظفر کا  مزید کہنا تھا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے، بھارت مستقبل میں 3 ہزار مزید ڈیمز بنانے کا سوچ رہا ہے۔بھارت کے ساتھ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی تقسیم کا ہے، بھارت دریائے نیلم اور دریائے جہلم پر ڈیمز بنارہا ہے، بھارت کو مزید ڈیم بنانے سے نہ روکا گیا تو پاکستان کیلئے مسائل بڑھ جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

کراچی: انصاف ہاؤس کے باہرسکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، مقدمہ درجکراچی: انصاف ہاؤس کے باہرسکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، مقدمہ درجکراچی : پی ٹی آئی کے دفتر انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا۔

عالمی بینک کا مطالبہ ، ماہانہ 50 ہزار سے کم آمدنی والوں کے لئے بڑی خبرعالمی بینک کا مطالبہ ، ماہانہ 50 ہزار سے کم آمدنی والوں کے لئے بڑی خبراسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس محاصل کوناکافی قرار دیتے ہوئے ماہانہ پچاس ہزار سے کم آمدنی والوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا مشورہ دے دیا۔

Render Time: 2025-02-27 06:03:14