ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان کے بیٹے جنید خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں ہیں، زندگی کو خوب انجوائے کررہا ہوں۔عامر خان کے بیٹے جنید خان کی پہلی فلم مہاراج ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز کی گئی ہے، 1800ء کی دہائی کے بمبئی سے جڑے سچے واقعات پر یہ فلم بنائی گئی ہے۔اپنے حالیہ انٹرویو میں جنید خان نے...
بچی کی جان بچانے کا ڈرامہ رچاکرہیروبننے والے کے خلاف مقدمہ درجممبئیبالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان کے بیٹے جنید خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں ہیں، زندگی کو خوب انجوائے کررہا ہوں۔عامر خان کے بیٹے جنید خان کی پہلی فلم مہاراج ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز کی گئی ہے، 1800ء کی دہائی کے بمبئی سے جڑے سچے واقعات پر یہ فلم بنائی گئی ہے۔اپنے حالیہ انٹرویو میں جنید خان نے کہا کہ وہ اپنے والد عامر خان کی طرح مسٹر پرفیکشنسٹ تو نہیں ہیں، کیونکہ زندگی ہر ایک کیلئے مختلف طریقے سے گزرتی ہے...
کررہا ہوں۔جنید خان نے یہ بھی کہا کہ میں 2017 سے ممبئی میں تھیٹر کر رہا ہوں، فلم کے ڈائریکٹر سدھارتھ ملہوترا چاہتے تھے کہ میں یش راج فلم ایک بڑے بینر کی اس فلم میں کام کروں۔فلم میں کام کرنے کے تجربے سے متعلق عامر خان کے بیٹے نے بتایا کہ سدھارتھ سر نے مجھ سے اس فلم میں کام کرنے کیلئے پوچھا اور ٹیسٹ کرنے کا کہا تھا تو میں نے اسے روایتی یا غیر روایتی نہیں سمجھا۔اداکار نے مزید کہا کہ میرا اندازہ ہے کہ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر نے مجھے رومانوی ڈراموں میں نہیں دیکھا، مگر ایک اداکار کو جو کام ملے وہ کرنا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قومی اسمبلی اجلاس میں نازیبا الفاظ، اپوزیشن رکن ثنا اللہ موجودہ سیشن کیلئے معطل2002 سے اس ایوان کا رکن ہوں کبھی اس طرح کے الفاظ مائیک پر ادا نہیں کیے گئے، اسپیکر ایاز صادق کی رولنگ
Baca lebih lajut »
ایڈیشنل آئی جی کراچی کا ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن کو نقد انعامشاہنواز خان نے گولڈ میڈل کے ساتھ مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل حاصل کیا تھا
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والی سزا پر بیٹی نے کیا کہا؟بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے اپنے والد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے والد کا بیٹے کی شادی سے متعلق دلچسپ تبصرہممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے سینیئر اسکرین رائٹر اور سپر سٹار سلمان خان کے والد سلیم خان نے کہا ہے کہ ان کے بیٹےمیں شادی کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ سلمان خان آسانی سے کسی بھی لڑکی کے ساتھ تعلقات میں آجاتے ہیں لیکن ان میں شادی کرنے کی ہمت نہیں ہے۔سلیم خان نے کہا کہ سلمان بہت ہی سادہ انسان ہے، وہ شادی...
Baca lebih lajut »
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے ولیمے میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکتاداکارہ کے ولیمے میں سلمان خان کی اپنے گارڈ شیرا کے ہمراہ خصوصی انٹری
Baca lebih lajut »
49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرفتیونس کے صدر کی جانب سے جاری بیان میں مزید تفصیل نہیں بتائی گئی
Baca lebih lajut »