اگرچہ ایشوریا اور ابھیشیک کا ازدواجی رشتہ ان دنوں مشکلات کا شکار ہے لیکن اس کے باوجود ایشوریا اور آرادھیا کا ساتھ آج بھی ویسا ہی ہے۔
اگرچہ ایشوریا اور ابھیشیک کا ازدواجی رشتہ ان دنوں مشکلات کا شکار ہے لیکن اس کے باوجود ایشوریا اور آرادھیا کا ساتھ آج بھی ویسا ہی ہے/فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے کو بیٹی آرادھیا کے ساتھ ہر جگہ اور ہر تقریب میں دیکھا جاتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کو بیٹی آرادھیا کے ہمراہ انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز اتساوم 2024 میں شرکت کیلئے ابوظبی میں دیکھا گیا جس دوران صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ کی بیٹی آردھیا ہر جگہ آپ کے کیوں ساتھ ہوتی ہے؟ایشوریا ابھیشیک میں طلاق کی افواہیں، ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کا تجسس بڑھا دیاطلاق کی خبریں: ایشوریا رائے بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل
دوسری جانب رواں ہفتے ایک پروگرام میں ایشوریا کی ریمپ واک میں بھی آرادھیا کو ان کے ساتھ دیکھا گیا تھا، اس کے علاوہ حال ہی میں دبئی میں منعقد ہونے والے ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈز 2024 میں بھی ایشوریا کو بیٹی کے ہمراہ دیکھا گیا، اس تقریب میں ایشوریا رائے کو ‘بیسٹ ایکٹریس اِن لیڈنگ رول‘ کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا نے کیا کہا تھا؟ایشوریا اور سلمان خان کی دوستی شادی تک بھی جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں اس جوڑی کے درمیان دراڑ آگئی
Baca lebih lajut »
ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیاآرادھیا بچن نے ایشوریا رائے کے ساتھ پیرس فیشن ویک میں بھی شرکت کی تھی
Baca lebih lajut »
رانی مکھرجی اور ایشوریا رائے کی دوستی ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئیایشوریا نے مجھ سے فون پر بات کرنا بند کردی ہے، رانی مکھرجی
Baca lebih lajut »
انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر ایک خلا باز کی زندگی کیسے ہوتی ہے؟زمین سے قریب 400 کلو میٹر کی بلندی پر رہنا کیسا ہے؟ کیا آپ کو آپ کے ساتھی پریشان کرتے ہیں؟ ایسے کئی سوال ہم نے سابقہ خلابازوں سے پوچھے ہیں۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمتمصر نے کہا ہے کہ وہ راہداری پر اسرائیل کی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا
Baca lebih lajut »
بورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیقومی کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر ہر سیزن میں بحث ہوتی ہے اور اس کی وجہ اس معاملے میں غیر یقینی صورتحال کا ہونا ہے
Baca lebih lajut »