9مئی سے متعلق مقدمے میں شہریار آفریدی اور دیگر کارکنان بھی بری
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکمغزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکامعمر خواتین میں گردوں کی بیماری اور دانتوں کے گِرنے میں تعلق کا انکشافتحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیابجٹ میں دفاعی اداروں کیلئے 2221 ارب، وزارت داخلہ کیلئے 27 کھرب 99 ارب کی تجویزٹیکس ہدف 3800 ارب، سیلز ٹیکس کی شرح 18 فیصدبرقرار رکھی گئی، چیئرمین ایف بی آرکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری جاں بحق، عوامی تشدد سے 2 ڈاکو ہلاکتاجر برادری کی اکثریت...
جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے صداقت عباسی اور علی نواز اعوان کو بھی بری کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید و دیگر پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت 2022 میں سے تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور ورکرز پر 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔نئے مالی سال کیلیے 18 ہزار 877 ارب کا بجٹ پیش، 8338 ارب روپے خسارہوزیراعظم بنتے ہی مودی نے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیاانڈونیشیا؛ نام محمد کی توہین کے جرم میں کامیڈین کو قید کی...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعملشاہ محمود قریشی کو بانی پی ٹی آئی کے نظریے پر جم کر کھڑا رہنے کی سزا دی جا رہی ہے: ترجمان پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »
سائفر کیس : بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیااسلام آباد : سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا معطل کرتے ہوئے بری کردیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
سانحہ 9 مئی: بانی پی ٹی آئی مزید 2 مقدمات سے بریاسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات سے بری کردیا گیا، ناکافی شواہد کی بنیاد پر مقدمات سے بری کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس: عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید بریسیشن عدالت نے فیصل جاوید، علی نواز اعوان، قاسم سوری اور راجہ خرم نواز کو بھی کیس سے بری کردیا
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کیلئے مقرر کرنے پر تشویش کا اظہارنئے سرے سے سماعت کے لیےکیس مقرر کرنا بانی پی ٹی آئی کو ناحق جیل میں رکھنےکامنصوبہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »