ترمیم پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور استحکام کیلئے مؤثر اور مثبت ثابت ہوگی
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پاکستان کے معاشی و سیاسی استحکام اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، اس سے عام آدمی کو انصاف کے حصول میں آسانی پیدا ہوگی۔
11سال بعد چینی وزیراعظم پاکستان آئے۔ انکا دورہ انتہائی کامیاب رہا۔ یہ دورہ پاک، چین دوستی کو مزید مستحکم کرنے میں کلیدی کردار اداکریگا۔ پاکستان کی معاشی ترقی میں استحکام آ رہا ہے اور ہماری اجتماعی کاوشوں سے پاکستان تیزی سے ترقی کرے گا۔ مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد تک کم ہو چکی ہے، پالیسی ریٹ میں خاطر خواہ کمی ہوچکی ہے اور مزید کمی متوقع ہے۔
کابینہ کو آگاہ کیا گیا کہ یہ بل گھریلو تشدد کی روک تھام کیلئے انسٹی ٹیوشنل فریم ورک فراہم کرے گا۔ اس سے نہ صرف گھریلو تشدد کی روک تھام میں مدد ملے گی بلکہ گھریلو تشدد کا شکار ہونے والوں کو ریلیف بھی فراہم کیا جا سکے گا اور گھریلو تشدد کا مرتکب ہونے والوں کو قرار واقعی سزا دلانے میں بھی مدد ملے گی۔ کابینہ نے وزارت قومی صحت کی سفارش پر نیشنل کونسل فار طب کی ایگزامننگ باڈی کی چیئرپرسن اور ممبران کی تقرری کی منظوری دیدی۔ ڈاکٹر شافیہ ارشد کو نیشنل کونسل فار طب کی ایگزامننگ باڈی کی چیئر پرسن مقرر کیا گیا ہے جبکہ باڈی کے ارکان میں ڈاکٹر رضوان آصف، محمد خورشید عالم، اکرام اللہ، معین الدین اور ڈاکٹر عطا اللہ شامل ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظمجوڈیشل بینچ کے قیام سے عام آدمی کو سہولت ملے گی، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »
26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظمجوڈیشل بینچ کے قیام سے عام آدمی کو سہولت ملے گی، وزیراعظم
Baca lebih lajut »
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیآئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
Baca lebih lajut »
قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 9نکاتی ایجنڈا جاریآج ہونے والے اجلاس کے جاری شدہ ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں
Baca lebih lajut »
قوم کو گزشتہ برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا، وزیراعظمآئی ایم ایف پروگرام کے اجرا سے معیشت میں مزید استحکام آئے گا، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »