آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کیلئے سلیبز میں تبدیلی، نئے ٹیکسز کا مطالبہ کر رکھا ہے: ذرائع
/ فائل فوٹو
ذرائع کے مطابق معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات گزشتہ روز ہوئے جس دوران کاروباری اور تنخواہ دارطبقے پریکساں ٹیکس لگانے کی تجاویز زیرغور آئیں جب کہ دونوں فریقین نے ٹیکس تجاویز پر ورچوئل مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ کمی ہوسکتی ہے: پاور ڈویژن کی آئی ایم ایف کو بریفنگ
ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار کی تھیں اور وزیراعظم نےگزشتہ ہفتے اس معاملے پرآئی ایم ایف سے بات چیت کی ہدایت کی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئندہ بجٹ میں 1500 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز12ہزار9سو ارب ٹیکس وصولی ہدف مقرر کرنیکی سفارش،سولر پینل پر سیلز ٹیکس کی تجویز
Baca lebih lajut »
آئندہ بجٹ میں گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے بری خبرسگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے بری خبر ہے، آئندہ وفاقی بجٹ میں ٹیکس کے باعث سگریٹ مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف نے نئے معاہدے کیلیے تجاویز کا مسودہ پاکستان کے حوالے کردیاجی ایس ٹی 19فیصد کرنے،100 اشیا پر ڈیوٹی و ٹیکسوں میں دی گئی چھوٹ ختم کرنے اور 15 سو ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجاویز
Baca lebih lajut »
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزآئندہ بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان کی آمدن پر انکم ٹیکس ود ہولڈنگ لگانےکی تجویز ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کہیں نہ کہیں تو ٹیکس نیٹ کا آغاز کرنا ہے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
Baca lebih lajut »