اُن کا جسم اُن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعمل

Indonesia Berita Berita

اُن کا جسم اُن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعمل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

عفت عمر نازیبا لیک ویڈیوز پر خلیل الرحمان کے حق میں بول پڑیں

اُن کا جسم اُن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعملخلیل الرحمان قمر ایک جرائم پیشہ گروہ کی جانب سے ہنی ٹریپنگ اسکیم کا نشانہ بنے تھے : فوٹو : ویب ڈیسک

عفت عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی پوسٹ میں خلیل الرحمان قمر کا نام لیے بغیر اُنہیں مخاطب کیا۔ اُنہوں نے خلیل الرحمان قمر کی لیک ویڈیو پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگر دو بالغ افراد باہمی رضا مندی سے ایک ساتھ ہیں تو اُن کی پرائیوسی سے مجھے کچھ لینا دینا نہیں، اُن کا جسم اُن کی مرضی۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے خلیل الرحمان قمر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کیونکہ خلیل الرحمان قمر ایک جرائم پیشہ گروہ کی جانب سے ہنی ٹریپنگ اسکیم کا نشانہ بنے تھے جس پر انہیں تاوان دیکر چھوڑا گیا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ابو کی سناؤ، اغواکاروں کا فون تو نہیں آیا؟ خلیل الرحمان کی بیٹی ناقدین کے نشانے پرابو کی سناؤ، اغواکاروں کا فون تو نہیں آیا؟ خلیل الرحمان کی بیٹی ناقدین کے نشانے پرملزم نے خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو دو حصوں میں لیک کی
Baca lebih lajut »

بہو کی رخصتی کے وقت مکیش امبانی بھی رو پڑے، ویڈیو وائرلبہو کی رخصتی کے وقت مکیش امبانی بھی رو پڑے، ویڈیو وائرلمکیش امبانی کی جذباتی ویڈیو دیکھ کر صارفین نے اُن کی تعریف بھی کی
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیکخلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیکڈرامہ نگار کو ہنی ٹریپ کرنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار
Baca lebih lajut »

ہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کے سوشل میڈیا پر چرچےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی دو ہمشکل لڑکیوں کے بعد اب اُن کا ہمشکل لڑکا بھی منظرِ عام پر آگیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھارتی لڑکے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے، ویڈیو میں نظر آنے والے لڑکے کو اُن کی گوری رنگ اور چہرے کے ڈمپل کی وجہ سے ہانیہ عامر کا ہمشکل قرار دیا جارہا...
Baca lebih lajut »

اروشی روٹیلا کی نازیبا ویڈیو لیک، اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیااروشی روٹیلا کی نازیبا ویڈیو لیک، اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیابعض صارفین نے اس کو فلم کا سین قرار دیا تو بعض نے اسے تشہیری حربہ قرار دیا ہے
Baca lebih lajut »

’تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے‘، رابی پیرزادہ کا خلیل الرحمان قمر واقعہ پر ردعمل’تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے‘، رابی پیرزادہ کا خلیل الرحمان قمر واقعہ پر ردعملگرفتار ملزمہ آمنہ عروج پروفیشنل نہیں ہے اور اگر وہ پیشہ ور ہوتی تو خلیل الرحمان زندہ نہیں بچتے، انفلوئنسر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:46:19