انگلش کپتان جوز بٹلر نے غلطی کا اعتراف کرلیا

Indonesia Berita Berita

انگلش کپتان جوز بٹلر نے غلطی کا اعتراف کرلیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 229 رنز کی شکست کے بعد انگلش کپتان جوز بٹلر نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا۔

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 400 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ ٹیم میں تبدیلیاں اتنا بڑا مسئلہ نہیں تھا پہلی اننگز کے دوران بہت سی چیزیں منصوبہ بندی کے مطابق نہیں ہوئیں، ٹوپلے زخمی ہوگئے ہمیں یقین تھا کہ وہ واپس آکر کچھ اوورز کروائیں گے لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔

جوز بٹلر نے کہا کہ یہ مشکل 50 اوورز تھے سوچا تھا کہ اگر ہم انہیں اس پچ پر 340، 350 تک محدود کردیتے تو یہ اچھا تعاقب ہوتا لیکن جنوبی افریقہ نے شاندار بیٹنگ کی۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم کی یہ تیسری شکست ہے جبکہ جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں تین میچز جیتے اور ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: انگلینڈ کیخلاف جنوبی افریقہ کی شاندار بیٹنگ جاریورلڈ کپ: انگلینڈ کیخلاف جنوبی افریقہ کی شاندار بیٹنگ جاریآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 20 ویں اور آج کے دوسرے میچ میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے ہیں، جہاں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر ساؤتھ افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ جنوبی افریقہ نے 23اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 161 رنز بنا لیے ہیں۔ ٹاس کے موقع پر انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ کوشش کریں گے جنوبی افریقہ کیخلاف اچھی کرکٹ کھیلیں، انگلش ٹیم میں 3...
Baca lebih lajut »

شاہین آفریدی سے متعلق بیان، حفیظ کی روی شاستری پر تنقیدشاہین آفریدی سے متعلق بیان، حفیظ کی روی شاستری پر تنقیدقومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے شاہین آفریدی سے متعلق بیان پر سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری کا نام لیے بغیر تنقید کی ہے۔
Baca lebih lajut »

شاہین آفریدی سے متعلق بیان، حفیظ کی روی شاستری پر تنقیدشاہین آفریدی سے متعلق بیان، حفیظ کی روی شاستری پر تنقیدقومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے شاہین آفریدی سے متعلق بیان پر سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری کا نام لیے بغیر تنقید کی ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیلکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کی جانب سے دیا جانے والا 263 رنز کا ہدف 48.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ میں بھارت کی چوتھی کامیابی، بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکستورلڈ کپ میں بھارت کی چوتھی کامیابی، بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکستبنگلہ دیش کی جانب سے دیا جانے والا 257 رنز کا ہدف بھارت نے باآسانی 28.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
Baca lebih lajut »

ویرات کوہلی نے بنگلہ دیش کیخلاف سنچری بنا کر اہم اعزاز حاصل کرلیاویرات کوہلی نے بنگلہ دیش کیخلاف سنچری بنا کر اہم اعزاز حاصل کرلیابنگلہ دیش کی جانب سے دیا جانے والا 257 رنز کا ہدف بھارت نے باآسانی 28.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 13:46:48