انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان

Indonesia Berita Berita

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے 30 ستمبر تک جمع کیے جا سکتے ہیں اور گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی۔ ترجمان نے کہا کہ جو گوشوارے جمع نہیں کرا سکیں گےوہ 15 دن کی درخواست دے سکتے ہیں درخواست دے کر 15دن میں گوشوارے جمع کرائےجاسکیں گے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ 30 ستمبر تک 20 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہونے کی توقع ہے گوشوارے جمع کرانے کے لیے آخری تاریخ کا انتظار کرنے کی روش ختم کرنا ہوگی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے سے متعلق اہم اعلانانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے سے متعلق اہم اعلانمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

انکم ٹیکس کمشنر کو عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 10ہزار روپے جرمانہ سپریم کورٹ کی کیس کے حکمنامے میں اہم آبزرویشنزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے انکم ٹیکس کمشنر کو عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 10ہزار روپے جرمانہ  کردیا ، عدالت نے کیس کے حکمنامے میں اہم
Baca lebih lajut »

گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر نظام کی استعداد بڑھا دی گئیگوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر نظام کی استعداد بڑھا دی گئیایف بی آر نے آئی آر آئی ایس سسٹم کی استعداد میں اضافہ کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے آئی آر آئی ایس سسٹم کی استعداد میں اضافہ کردیا گیا جس
Baca lebih lajut »

’امریکا کا اسرائیل سے متعلق اہم اقدام‘’امریکا کا اسرائیل سے متعلق اہم اقدام‘مزید پڑھیں:
Baca lebih lajut »

’امریکا کا اسرائیل سے متعلق اہم اقدام‘’امریکا کا اسرائیل سے متعلق اہم اقدام‘مزید پڑھیں:
Baca lebih lajut »

پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری سے متعلق اہم خبرپی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری سے متعلق اہم خبرمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-07 00:01:38