انڈین سینسر بورڈ نے ”ٹائیگر3“سے متعلق فیصلہ سنادیا

Indonesia Berita Berita

انڈین سینسر بورڈ نے ”ٹائیگر3“سے متعلق فیصلہ سنادیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین سینسربورڈ نے بالی ووڈ دبنگ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ”ٹائیگر3“ کو ریلیز کی اجازت دیدی ہے۔

انڈین سینسر بورڈ کی جانب سے سلمان خان کی فلم ”ٹائیگر3“ کی ریلیز کے حوالے سے اپنا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فلم کو ’U/A‘ سر ٹیفکیٹ27 اکتوبر کو جاری کردیا گیا تھا جبکہ فلم کا مجموعی دورانیہ دو گھنٹے33 منٹ ہے۔سینسر بورڈ نے صرف ایک آڈیو کٹ لگایا ہے جبکہ ویڈیو میں کسی ایک منظر پر بھی اعتراض نہیں کیا گیا۔ سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ٹائیگر3 میں ایک جاسوس ایجنٹ کے طور پر نظر آئیں گے، فلم کی ہدایت کاری کے فرائض منیش شرما نے ادا کئے ہیں۔

سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کا ٹریلر سامنے آتے ہیں ان کے چاہنے والوں کا انتظار بھی ختم ہوا کیونکہ فلم کے ٹریلر کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے، کہا جارہا ہے کہ فلم کو دیوالی کے موقع پر نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔ فلمی تجزیہ کاروں نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ٹائیگر3‘ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں سے اب تک کی بہترین فلم ہوگی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انڈین سینسر بورڈ نے ”ٹائیگر3“سے متعلق فیصلہ سنادیاانڈین سینسر بورڈ نے ”ٹائیگر3“سے متعلق فیصلہ سنادیابھارتی میڈیا کے مطابق انڈین سینسربورڈ نے بالی ووڈ دبنگ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ”ٹائیگر3“ کو ریلیز کی اجازت دیدی ہے۔
Baca lebih lajut »

انڈین سینسر بورڈ نے سلمان خان کی ’ٹائیگر3‘ کو کلین چٹ دے دیانڈین سینسر بورڈ نے سلمان خان کی ’ٹائیگر3‘ کو کلین چٹ دے دیسینسر بورڈ نے صرف ایک آڈیو کٹ لگایا ہے جبکہ ویڈیو میں کسی ایک منظر پر بھی اعتراض نہیں کیا گیا
Baca lebih lajut »

سعودی عرب: بحرین کے تارکین وطن کیلئے عمرہ سے متعلق اہم فیصلہسعودی عرب: بحرین کے تارکین وطن کیلئے عمرہ سے متعلق اہم فیصلہسعودی عرب اس بات کی توقع کررہا ہے کہ موجودہ عمرہ سیزن کے دوران بیرون ممالک سے 10 ملین مسلمان عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب: بحرین کے تارکین وطن کیلئے عمرہ سے متعلق اہم فیصلہسعودی عرب: بحرین کے تارکین وطن کیلئے عمرہ سے متعلق اہم فیصلہسعودی عرب اس بات کی توقع کررہا ہے کہ موجودہ عمرہ سیزن کے دوران بیرون ممالک سے 10 ملین مسلمان عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ کی ہدایت : الیکشن کمیشن کا انتخابات کیلئے صدر سے مشاورت کا فیصلہسپریم کورٹ کی ہدایت : الیکشن کمیشن کا انتخابات کیلئے صدر سے مشاورت کا فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ کی ہدایت ہر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے صدر مملکت عارف علوی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »

قومی ادارہ صحت نے موسمی انفلوئنزا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دیقومی ادارہ صحت نے موسمی انفلوئنزا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دیاسلام آباد : قومی ادارہ صحت نے انفلوئنزا وائرس کے بارے ہنگامی ہدایت نامہ تیار کر لیا، جس میں کہا ہے کہ بروقت اقدامات نہ کرنے پر انفلوئنزا وبائی صورتحال اختیار کر سکتا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-27 09:10:29