کشمیر میں ویسے تو لڑکیاں ہر شعبے میں داخل ہو رہی ہیں لیکن حالیہ برسوں میں ان کا رجحان فلم میکنگ اور اداکاری کی طرف کافی بڑھا ہے۔
سرینگر کے نواح میں گاندر بل کے ایک خوبصورت مقام پر ایک ویب سیریز کی شوٹنگ چل رہی ہے۔ شوٹنگ کے لیے سیٹ بنایا گیا ہے اور فرحانہ بٹ اس سیریز میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔
بی بی سی کو انھوں نے بتایا ’میں ایک داستان گو ہوں۔ کہانیاں بتاتے بتاتے مجھے یہ خیال آیا کہ ہم چیزوں کو سکرین پر کیسے دکھا سکتے ہیں۔ آہستہ آہستہ میں نے چھوٹی چھوٹی ڈاکیومینٹریز اور پھر چھوٹی فلمیں بنانی شروع کیں اور یہ سلسلہ چلتا گیا۔ وہ اب اپنی منزل کی طرف آگے بڑھ رہی ہیں۔‘ انیسہ خان کہتی ہیں کہ ’ہماری کشمیر سوسائٹی ابھی تھوڑی قدامت پسند ہے۔ یہاں اس شعبے میں کچھ نہ کچھ مشکلات آتی ہی ہیں۔ فلم لائن نو سے پانچ بجے والی فکسڈ نوکری نہیں ہے۔ آپ کا شیڈول کافی مختلف ہوتا ہے۔ آپ کو پری پروڈکشن پر بہت کام کرنا پڑتا ہے۔ ہمیں گھر اور کام دونوں میں توازن رکھنا پرتا ہے لیکن میں اس بات میں یقین رکھتی ہوں کہ آپ مرد ہوں یا عورت اگر آپ کے اندر کچھ کرنے کا جذبہ ہے تو آپ کو کوئی نہیں روک...
وہ کہتی ہیں کہ ’کشمیری لڑکیوں میں آگے بڑھنے کا جذبہ بہت ہے۔ فلم کے الگ الگ شعبوں میں اب کشمیر میں کافی لڑکیاں آ چکی ہیں۔ اب یہاں لڑکیوں کے بیچ مقابلہ بڑھ گیا ہے۔ اب سے چار پانچ سال پہلے ایسا نہیں تھا۔ میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ اس شعبے کے لیے معاشرے میں قبولیت بڑھی ہے۔‘ ایک طرف لوگ اپنے حالات سے ابھرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو دوسری جانب وہ اپنی ایک نئی شناخت کی تلاش میں بھی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایکس میں لائیو اسٹریمنگ فیچر ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین تک محدود کرنیکا فیصلہکمپنی کی جانب سے اس تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے مگر یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ ایسا کیوں کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
جنسی تعلقات کا مطالبہ: برہنہ احتجاج کرنے والی اداکارہ گرفتارانڈیا میں فلم پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور اداکاروں کی جانب سے کام کے بدلے جنسی تعلقات کے مطالبے کے خلاف نیم برہنہ احتجاج کرنے والی اداکارہ سری ریڈی کو گرفتار کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »
پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ نے ریلیز کے ساتھ تہلکہ مچا دیافلم تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکنواٹس ایپ میں میٹا اے آئی میں تصاویر کے تجزیے اور انہیں ایڈٹ کرنے کی تجزیے کی صلاحیت کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
کترینہ کے حاملہ ہونے کی افواہوں پر شوہر وکی کوشل کا ردعمل سامنے آگیاماضی میں کترینہ اور وکی کوشل کی ٹیم کی جانب سے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی افواہوں کی کئی بار تردید کی جاچکی ہے۔
Baca lebih lajut »
افغانستان کی جیت سے جڑا ’چیٹنگ سکینڈل‘ کیا ہے اور اس میں پاکستان کے محمد رضوان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟گلبدین پر کھیل کے دوران ’دھوکہ دہی‘ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے اور ان کے بظاہر درد کی وجہ سے کرکٹ ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی۔
Baca lebih lajut »