انڈر-19 ایشیاکپ؛ پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی

Indonesia Berita Berita

انڈر-19 ایشیاکپ؛ پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

علی رضا اور عبدالسبحان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی

انڈر-19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ 282 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 238 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے تیسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنائے، قومی ٹیم کے اوپنرز نے بھارت کے خلاف سست آغاز فراہم کیا تاہم بغیر کسی نقصان پہلی وکٹ کی شراکت میں 160 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی، جبکہ عثمان 60 رنز بناکر وکٹ آؤٹ ہوئے۔ تیسری وکٹ کی شراکت میں محمد ریاض اللہ اور شاہ زیب خان نے 71 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی لیکن ریاض 27 رنز بناکر وکٹ گنوا بیٹھے۔

دوسری جانب شاہ زیب خان نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے 5 چوکوں اور 10 چھکوں کی مدد سے 159 رنز بنائے۔ دیگر کھلاڑیوں میں ہارون ارشد محض 3، نوید احمد خان اور کپتان سعد بیگ 4، 4، جبکہ فرحان یوسف صفر پر پویلین روانہ ہوئے، فہام الحق 5 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ہدف کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 48 اوور میں 238 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

بھارت کی جانب سے 67 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ محمد عنان 30، ہرونش پنگالیا 26، ایوش مہاترے 20، کرن چورملے 20، کپتان محمد امان 16، سی آندرے سدھارتھ 15، ویبھو سوریاونشی 1 اور سمراٹھ ناگراج 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔پاکستان کی جانب سے علی رضا نے 3، عبدالسبحان اور فہم الحق نے 2، 2 جبکہ عثمان خان اور نوید احمد خان نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان نے انڈر-19 ایشیاکپ کے گروپ میچ میں بھارت کی خلاف 174 رنز بنالےپاکستان نے انڈر-19 ایشیاکپ کے گروپ میچ میں بھارت کی خلاف 174 رنز بنالےپاکستان کے انڈر-19 کرکٹ ٹیم نے دبئی میں ہونے والے انڈر-19 ایشیاکپ کے گروپ میچ میں بھارت کی خلاف کھیلے گئے میچ میں 34 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنالے۔
Baca lebih lajut »

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامآسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامپاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی
Baca lebih lajut »

ہماری ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جب جیتتے ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں: رضوانہماری ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جب جیتتے ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں: رضوانپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی۔
Baca lebih lajut »

دوسرا ون ڈے: بنگلا دیش نے افغانستان کو 68 رنز سے شکست دے دیدوسرا ون ڈے: بنگلا دیش نے افغانستان کو 68 رنز سے شکست دے دیہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 44 ویں اوور میں 184 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہچیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہبھارت نے آئی سی سی کو پاکستان جاکر ایونٹ کھیلنے سے انکار کا جواب جمع کروادیا
Baca lebih lajut »

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دے دیبھارت نے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دے دیسیریز کا دوسرا ٹیسٹ 5 دسمبر سے ایڈلیڈ میں شروع ہوگا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 08:59:06