اننیا پانڈے کس بالی وڈ جوڑے کی شادی سے متاثر؟ اپنی شادی کی پلاننگ بھی بتا دی

Alia Bhatt Berita

اننیا پانڈے کس بالی وڈ جوڑے کی شادی سے متاثر؟ اپنی شادی کی پلاننگ بھی بتا دی
Ranbir KapoorWedding
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

جب میں چھوٹی تھی تو میں ایک بڑی شادی چاہتی تھی اور میں شادی کی 7 تقریبات کرنا چاہتی تھی: اداکارہ اننیا پانڈے

/ فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے ان دنوں اپنی نیٹ فلکس پر آنے والی فلم 'سی ٹی آر ایل' کی پروموشن میں مصروف ہیں جس کیلئے وہ مختلف پروگرامز میں شرکت کررہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جہاں میزبان کی جانب سے اننیا پانڈے سے بالی وڈ کی 'ڈریم' شادی کے حوالے سے پوچھا گیا۔آریان کو منشیات فراہم نہیں کی اس کا بیان جھوٹا ہے: اننیا پانڈے اس کے جواب میں اننیا نے کہا کہ انہیں عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بالکنی میں ہونے والی شادی بہت پسند آئی، مجھے لگتا ہے کہ بعض اوقات لوگ 'یہ لوکیشن، وہ لوکیشن' پر توجہ مرکوز کرتے ہیں لیکن عالیہ اور رنبیر نے شادی کیلئے بالکنی کی لوکیشن کو منتخب کیا جو ان کیلئے بہت خاص تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ جب میں چھوٹی تھی تو میں ایک بڑی شادی چاہتی تھی اور میں شادی کی7 تقریبات کرنا چاہتی تھی لیکن اب میں چاہتی ہوں کہ صرف میرے خاص لوگ میرے ساتھ ہوں اور میں اپنی شادی میں بہت ڈانس اور مزہ کرنا چاہتی...

واضح رہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی 14 اپریل 2022 کو گھر میں ہوئی تھی، انہوں نے شادی گھر کی بالکنی میں کی اور یہ جگہ دونوں کیلئے بہت خاص تھی جس حوالے سے جوڑے نے سوشل میڈیا پر بھی بتایا تھا۔5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کر رہے ہیں، عوام کو سالانہ 60 ارب روپے کا فائدہ ہوگا: وزیراعظم

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ranbir Kapoor Wedding

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا دلچسپ قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیاثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا دلچسپ قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیااداکارہ نے 2020 میں بالی وڈ کو چھوڑا اور 2021 میں مفتی انس سے شادی کی
Baca lebih lajut »

اننت امبانی کی شادی میں بالی وڈ اسٹارز کو بھاری رقم دینے کی خبروں پر اننیا پانڈے نے سچ بتادیااننت امبانی کی شادی میں بالی وڈ اسٹارز کو بھاری رقم دینے کی خبروں پر اننیا پانڈے نے سچ بتادیادونوں کی شادی کی تقریبات میں پورا بالی وڈ مدعو تھا، اس کے علاوہ اس میں ہالی وڈ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات نے بھی شرکت کی تھی
Baca lebih lajut »

بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جس نے ٹرین میں برابر والی نشست پر بیٹھی لڑکی سے شادی کیبالی وڈ کا وہ معروف اداکار جس نے ٹرین میں برابر والی نشست پر بیٹھی لڑکی سے شادی کیبالی وڈ میں فنکار جوڑیوں کی شادی اب معمول بن چکی ہیں
Baca lebih lajut »

'شادی کیلئے امریکی یا برطانوی کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں''شادی کیلئے امریکی یا برطانوی کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں'اقرا وسیم نے شادی کیلئے لڑکے کے مالدار ہونے کی بھی شرط رکھ دی
Baca lebih lajut »

فیس بک کی بدولت جوڑے کو 57 سال بعد اپنی شادی کی ویڈیو مل گئیفیس بک کی بدولت جوڑے کو 57 سال بعد اپنی شادی کی ویڈیو مل گئیجوڑے نے شادی کی ویڈیو صرف ایک بار دیکھی تھی جو مانگ کر لائے گئے پروجیکٹر کے ساتھ ہی واپس چلی گئی تھی
Baca lebih lajut »

'ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں'، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیا'ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں'، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیااداکارہ نے اپنی نیٹ فلکس سیریز کی تشہیر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ برائی سے بچنے کے لیے ہر ہفتے اپنی ’نظر‘ اتارتی ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:26:32