انضمام الحق: پاکستان کے چیف سلیکٹر ’مفادات کے ٹکراؤ‘ کے الزام پر مستعفی

Indonesia Berita Berita

انضمام الحق: پاکستان کے چیف سلیکٹر ’مفادات کے ٹکراؤ‘ کے الزام پر مستعفی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ کے دوران اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے اور اپنے اوپر مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق الزامات پر دُکھ ظاہر کیا ہے۔

انضمام نے سما ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کو اپنا استعفیٰ پیش کرنے کی تصدیق کی اور کہا کہ وہ اپنے خلاف مفادات کے ٹکراؤ پر قائم کمیٹی کی تحقیقات تک عہدہ چھوڑ رہے ہیں۔

پی سی بی کے ذرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ میڈیا پر گذشتہ کئی دنوں سے یہ باتیں زیرِ بحث تھیں کہ انضمام بطور چیف سلیکٹر کھلاڑیوں کے ایجنٹس کی ایک کمپنی میں شیئر ہولڈر ہیں جس سے مفادات کا ٹکراؤ ہو سکتا ہے اور بورڈ نے اس سارے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے ذریعے آئندہ دنوں میں حقائق سامنے آجائیں گے۔

گذشتہ روز چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے اے آر وائی کو دیے ایک انٹرویو میں پوچھا گیا تھا کہ پلیئرز ایجنٹ طلحہ رحمانی کی کمپنی میں انضمام شیئر ہولڈر ہیں اور ٹیم کے آٹھ کھلاڑیوں کو وہ مینج کرتے ہیں تو کیا یہ مفادات کا ٹکراؤ ہے۔ ان کے مطابق ورلڈ کپ کے دوران فوری طور پر نئے چیف سلیکٹر کی ضرورت نہیں اور کچھ دنوں میں یہ معاملات واضح ہو جائیں گے جس کے بعد انضمام دوبارہ اس عہدے پر آ سکتے ہیں۔

یہ اس لیے اہم ہے کیونکہ سابق کپتان راشد لطیف نے پی ٹی وی پر ایک شو کے دوران یہ دعویٰ کیا تھا کہ چیئرمین بورڈ ذکا اشرف بابر اعظم کی ’کالز نہیں اٹھا رہے۔‘ ’وہ پاکستان کے کپتان رہ چکے ہیں اور انھوں نے پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز کیے ہیں۔ وہ چیف سلیکٹر بن کر پاکستان کی خدمت کرنے آئے تھے۔ آپ کارکردگی پر تنقید کر سکتے ہیں لیکن ذاتی زندگی پر حملوں سے انزی ہرٹ ہوا ہے۔‘ورلڈ کپ کے بیچ سکواڈ سے متعلق متنازع بیان اور میڈیا مینیجر کی پاکستان واپسی: ’ٹیم سے بھی بُری پرفارمنس بورڈ کی ہے‘

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیف سلیکٹر انضمام کے مستعفی ہونے پر ذکا اشرف کا موقف سامنے آگیاچیف سلیکٹر انضمام کے مستعفی ہونے پر ذکا اشرف کا موقف سامنے آگیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے مستعفی ہونے پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا اہم بیان سامنے آگیا۔
Baca lebih lajut »

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیاچیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیااے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات کے لیے آئے تھے لیکن ان کی ملاقات نہ ہوسکی۔
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ کے لیے ٹیم کے انتخاب میں مفادات کا ٹکراؤ، پی سی بی نے تحقیقاتی کمیٹی بنادیورلڈکپ کے لیے ٹیم کے انتخاب میں مفادات کا ٹکراؤ، پی سی بی نے تحقیقاتی کمیٹی بنادیورلڈکپ کے لیے ٹیم کے انتخاب میں مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات سامنے آنے کے بعد پی سی بی نے تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انضمام الحق چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے لیے آئے تھے، جس کے بعد انہوں نے چیئرمین کو استعفیٰ بھجوا دیا۔ یاد رہے کہ کچھ دن قبل خبر آئی تھی کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق پلیئرز ایجنٹ کی کمپنی کے شیئرہولڈر  ہیں ، محمد رضوان بھی مالکان میں شامل ہیں، ۔انضمام...
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-02-27 22:36:50