تنازعات کا شکار رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ امیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ کی سب سے قابل احترام شخصیت وہ ہیں۔
انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا اپنا موازنہ انڈسٹری کے بڑے سُپر اسٹارز سے کرنے کا سلسلہ جاری رکھاہے، حال ہی میں کنگنا رناوت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اپنا موازنہ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن سے کرتے سنا جا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر بھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے جارہی ہیں، اسی سلسلے میں وہ ان دنوں سیاسی ریلیوں اور جلسوں میں مصروف ہیں۔وائرل ویڈیو میں کنگنا رناوت کو انتخابی ریلی کے دوران یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ’ سارا دیش حیران ہے کہ میں بیٹی، وہ کنگنا، چاہیں راجستھان چلے جاؤ، چاہے مغربی بنگال چلے جاؤ، چاہے دہلی چلے جاؤ، چاہے منی پور چلے جاؤ، ایسا لگتا ہے کہ مانو اتنا پیار اور اتنا سمان ، میں دعوے سے کہہ سکتی ہوں کہ امیتابھ بچن جی کے...
اس سے قبل بھی ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنا موازنہ شاہ رخ خان سے کیا تھا، کنگنا رناوت نے اپنا موازنہ بالی ووڈ کے کنگ خان سے کرتے ہوئے یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ شاہ رخ خان اور میں، ہم سُپر اسٹارز کی آخری نسل ہیں اور خدا کا شکر ہے کہ ہماری اب بھی بہت ڈیمانڈ ہے۔عینا آصف رونے کی اداکاری کیسے کرتی ہیں؟ راز کی بات بتا دی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت کا دعویٰکنگنا رناوت نے انتخابی ریلی میں اپنی تقریر کے دوران اپنا موازنہ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن سے کیا
Baca lebih lajut »
امیتابھ بچن اور رجنی کانت کی نئی فلم کے سیٹ سے تصاویر وائرلدو بڑے اداکاروں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن اور ساؤتھ کے شہنشاہ رجنی کانت کی نئی فلم ’ویتیان‘ کے سیٹ سے تصویر منظر عام پر آگئی۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیش رفتبالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں تین ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے تاہم اب اس میں سب سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »
وہ وقت جب جیا بچن نے دھرمیندر سے پہلی محبت کا اعتراف کیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے اپنی پہلی محبت سے پردہ اٹھا دیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق یوں تو بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور اداکار ریکھا کے رومانوی تعلقات کے چرچے زبان زد عام ہیں۔اس جوڑی کی مقبولیت کے بارے میں نوجوان نسل کے وہ افراد بھی بخوبی جانتے ہیں جو ا±س وقت پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔بالی ووڈ میں امیتابھ اور...
Baca lebih lajut »
شادی کے بعد 3 ہزار ماہانہ میں نوکری کرتی تھی: شویتا بچننئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بالی ووڈ سٹارز امیتابھ اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کے بعد ایک نرسری سکول میں بطور اسسٹنٹ ٹیچر ماہانہ 3000 روپے میں نوکری کر رکھی ہے۔امیتابھ بچن اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نے بھائی ابھیشیک بچن کی طرح اپنے والدین کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے فلم انڈسٹری میں قدم نہیں...
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، بنگلادیش، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیاامریکا میں فلسطینیوں کے حق میں طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، 17 اپریل سے جاری مظاہروں میں 2 ہزار 5 سو سے زیادہ طلبہ گرفتار کے جا چکے ہیں
Baca lebih lajut »