50 سال قبل سویت جمناسٹ نے 9 گولڈ میڈلز جیت کر سب سے زیادہ اولمپک گولڈ جیتنے والی خاتون ایتھلیٹ ہونے کا ریکارڈ بنایا تھا
امریکی سوئمر کیٹی لیڈیکی نے پیرس اولمپکس میں 800 میٹر فری اسٹائل کا گولڈ میڈل جیت کر اولمپکس کی تاریخ میں کسی بھی خاتون ایتھلیٹ کے سب سے زیادہ گولڈ میڈل جیتنے کا 50 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔یہ ان کے اولمپک کیریئر کا 9واں گولڈ میڈل تھا جس کے ساتھ انہوں نے سویت جمناسٹ لاریسا لاتینینا کا 50 سال پرانا ریکارڈ برابر کیا۔
، جسے ہفتے کی شب کیٹی لیڈیکی نے برابر کیا۔ کیٹی لیڈیکی نے 2012 میں خواتین کی 800 میٹر، 2016 میں خواتین کے 200، 400 اور 800 میٹر انفرادی گولڈ کے علاوہ 4 ضرب 200 فری اسٹائل میڈلے کا بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔ ٹوکیو میں انہوں نے 800 اور 1500 میٹر کے فری اسٹائل گولڈ میڈل جیتے جبکہ 2024 میں انہوں نے 800 میٹر سے قبل 1500 میٹر کا انفرادی گولڈ میڈل بھی جیتا تھا۔سویت جمانسٹ لاتینینا نے 1956 سے 1964 تک 9 اولمپک گولڈ میڈلز جیتے تھے ۔مجموعی طور پر کسی بھی ایتھلیٹ کے بھی یہ دوسرے سب سے زیادہ گولڈ میڈلز ہیں ۔ لیڈیکی اور لاتینینا کے علاوہ 4 مرد ایتھلیٹس نے بھی 9، 9 گولڈ میڈلز لیے ہیں ۔
کیریئر میں 9 اولمپکس گولڈ لینے والوں میں فن لینڈ کے پاوو نورمی اور امریکی ایتھلیٹ کارل لوئیس بھی شامل ہیں۔ امریکی سوئمرز کیلب ڈریسل اور مارک اسپیٹز نے بھی 9، 9 اولمپک گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اولمپکس میں جوان حریفوں کا مقابلہ کرنے والی 61 سالہ خاتون کھلاڑی61 سالہ نائی شیا اولمپکس کی تاریخ کی ٹیبل ٹینس میچ جیتنے والی معمر ترین کھلاڑی ہیں۔
Baca lebih lajut »
104 سالہ خاتون جو 9 دہائیوں کے بعد بھی ریٹائر ہونے کیلئے تیار نہیں104 سالہ خاتون ورجینا اولیور 9 دہائیوں سے زائد عرصے سے کیکڑے پکڑنے کا کام کر رہی ہیں اور انہیں اس سے محبت ہے۔
Baca lebih lajut »
سو سالہ افراد کی سب سے بڑی تقریب کا ریکارڈاطالوی ریٹائرمنٹ ہوم چین میں سالانہ سو سالہ افراد کی بیٹھک میں 70 افراد نے جمع ہو کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
Baca lebih lajut »
حکومت کا پی ایس ایل کی طرز پر پہلی بار ہاکی لیگ کروانے کا فیصلہرواں سال پیرس اولمپکس کے لیے بروقت تیاری نہیں کر سکے، تا ہم آئندہ کے لیے ابھی سے اغاز کر دیا ہے، رانا مشہود
Baca lebih lajut »
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کر نے کا اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعلان کیاہے کہ آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہناتھاکہ پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہوگا، ہم نے قانون کا سہارا لیتے ہوئے آج ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی ، بیرسٹر گوہر ، ہم نے...
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرارپیرس اولمپکس 2024 کے تازہ مقابلوں میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »