امریکی کھلاڑی نے ایک میچ میں دو ٹیموں سے کھیل کر تاریخ رقم کردی

Indonesia Berita Berita

امریکی کھلاڑی نے ایک میچ میں دو ٹیموں سے کھیل کر تاریخ رقم کردی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ایم ایل بی کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی کھلاڑی دونوں ٹیموں کی جانب سے کھیلا ہو

امریکی کھلاڑی نے ایک میچ میں دو ٹیموں سے کھیل کر تاریخ رقم کردیامریکا کی میجر لیگ بیس بال کے ایک کھلاڑی نے ایک گیم میں دو مختلف ٹیموں کی جانب سے بیٹنگ کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔

26 جنوری کو ٹورونٹو بلیو جیز بمقابلہ بوسٹن ریڈ ساکس ہونے والے گیم میں 29 سالہ ڈینی جینسن جیز کے ساتھ تھے لیکن شدید بارش کی وجہ سے کھیل کو ملتوی کرنا پڑ گیا تھا۔ گیم روکے جانے سے قبل جینسن نے کینیڈین ٹیم کی جانب سے دوسری اننگز میں بوسٹن کے کٹر کرافورڈ کی ایک پچ کا سامنا کیا تھا۔ بعد ازاں جیز نے جنسن کو 27 جولائی کو ریڈ ساکس کو فروخت کر دیا گیا تھا، جبکہ وہ تکنیکی طور پر اس رکے ہوئے گیم کا حصہ تھے۔

بوسٹن کے منیجر ایلکس کورا نے میچ دوبارہ شروع ہونے سے قبل کہا کہ وہ جینسن کو مخالف سائیڈ سے کھیلنے کے باوجود میدان میں بھیجیں۔التواء کا شکار کھیل ایک بار پھر شروع ہوا جس میں ڈینی جینسن ریڈ ساکس کے فیلڈر کے طور پر اترے اور جیز کی جانب سے سابق کھلاڑی کی جگی ڈالٹن وارشو پِنچ ہٹنگ کے لیے آئے۔سابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل، شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیاعلی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ انکی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خانشادی کی تقریب میں نشے میں دھت پولیس اہلکار کی فائرنگ،...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

13 سال قبل سونامی میں بہہ جانے والی اہلیہ کا اب تک متلاشی شوہر13 سال قبل سونامی میں بہہ جانے والی اہلیہ کا اب تک متلاشی شوہرجاپان میں2011 میں آیا سونامی تاریخ کے سب سے مہلک ترین واقعات میں سے ایک ہے
Baca lebih lajut »

سوشل میڈیا پر ایک ارب فالوورز، رونالڈو نے ’تاریخ‘ رقم کردیسوشل میڈیا پر ایک ارب فالوورز، رونالڈو نے ’تاریخ‘ رقم کردیہم نے ایک ارب فالوورز کے ساتھ تاریخ رقم کر دی ہے، یہ صرف نمبرز نہیں بلکہ اس گیم کے ساتھ ہماری والہانہ محبت، جذبہ اور عہد ہے: رونالڈو
Baca lebih lajut »

پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟حال ہی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کیا تھا
Baca lebih lajut »

مریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتمریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتزیر زمین موجود پانی مریخ کو ایک سے دو کلو میٹر گہرائی میں ڈبو سکتا ہے
Baca lebih lajut »

پاک بنگلادیش سیریز؛ دوسرا ٹیسٹ بھی کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہپاک بنگلادیش سیریز؛ دوسرا ٹیسٹ بھی کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہدونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہونا تھا
Baca lebih lajut »

پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاپاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاگروپ میچ میں چین کو ایک کےمقابلےمیں پانچ گول سے شکست، 14 ستمبر کوآخری گروپ میچ میں بھارت سےمقابلہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:25:41