پہلے مجھے لگا کہ کوئی غلطی سے غلط گھر سمجھ کر گھس آیا ہے، خاتون
مقبوضہ کشمیر کے باغات میں ریل منصوبے سے لاکھوں افراد کا روزگار خطرے میںمظفرگڑھ، بیروزگاری سے تنگ شخص نے بیوی اور 7بچوں کو قتل کر ڈالاویمن کرکٹر عالیہ ریاض کی رسم نکاح کل لاہور میں ہوگیکراچی میں ہفتے کو درمیانی شدت کی بارش کا امکانٹانک؛ پٹاخہ پھٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحقسابق بھارتی کپتان کیساتھ بزنس پارٹنر نے 15 کروڑ زائد کا فراڈ کرڈالاگھروں میں مختلف قسم کے جانوروں کا داخل ہوجانا ایک عام بات ہے جیسے بلی، چوہا یا پرندہ وغیرہ۔ تاہم امریکا میں ایک بڑا سا مگرمچھ گھر میں داخل ہوگیا جسے دیکھ کر گھر...
فلوریڈا کی رہائشی میری ہولن بیک نے مقامی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے تو مجھے کچھ سجھائی نہیں دیا۔ پھر میں ہوش میں آئی اور فوراً 911 پر کال کی۔ میری نے کہا کہ پہلے مجھے لگا کہ کوئی غلطی سے غلط گھر میں گھس گیا ہے۔ چنانچہ میں صوفے سے اتری اور دروازے کے پاس آئی لیکن یہ دیکھ کر ایک خوف کی لہر دوڑ گئی کہ وہاں ایک انسان کے بجائے ایک بڑا مگرمچھ موجود تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چین میں خاتون کو نجکاری کیلئے درخواستیں طلبچین میں خاتون نے دفتر میں کام کے دباؤ سے بچنے کیلئے میٹرنٹی لیو پر جانے والی ساتھی حاملہ خاتون کے پانی میں زہر ملا دیا۔
Baca lebih lajut »
11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشافماما جی کے گھر میں چھوٹے سے کمرے میں اکیلے رہتا تھا اور ان کے گھر میں ٹی وی بھی نہیں تھا، اداکار
Baca lebih lajut »
چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزاپروسیوں کی اطلاع پر جب پولیس خاتون کے گھر پہنچی گھر کے اندر کی حالت نے انہیں چونکا دیا
Baca lebih lajut »
12 لاکھ ٹپ وصول کرنے والی خاتون ویٹر کے ساتھ کیا ہوا؟امریکا کے ایک ریسٹورینٹ میں خاتون ویٹر 12 لاکھ ٹپ پاکر مالا مال ہو گئی لیکن ہوٹل انتظامیہ نے اسی ویٹریس کو نوکری سے ہی فارغ کر دیا۔
Baca lebih lajut »
شیر خوار بچی گھر میں اکیلی چھوڑ کرلمبی چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید ہوگئیاوہائیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں خاتون کو اپنی 16 ماہ کی بیٹی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو کے شہر کلیو لینڈ میں 32 سالہ کرسٹل کینڈیلاریو کو اپنی 16 ماہ کی بچی جیلن کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔وہ اپنی شیر خوار بچی کو دس دن کیلئے گھر میں اکیلا چھوڑ کر سیر و تفریح کرنے چلی گئی...
Baca lebih lajut »
سعودی عرب: غیر ملکیوں اور سرمایہ کاروں کے لئے خوشخبریرپورٹ کے مطابق، یہ اقدام غیر ملکیوں کے لیے رہائش اور جائیداد کی ملکیت کے لیے مملکت کے نقطہ نظر میں ایک اہم تبدیلی ہے۔
Baca lebih lajut »