امریکی صدر کے طیارے سے صحافی کیا کیا چُرا چکے ہیں؟ دلچسپ رپورٹ

Indonesia Berita Berita

امریکی صدر کے طیارے سے صحافی کیا کیا چُرا چکے ہیں؟ دلچسپ رپورٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے ساتھ سفر کرنے والے صحافیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ خصوصی طیارے سے سامان چرانا بند کریں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاص دوروں پر امریکی صدر کے ساتھ صحافی بھی سفر کرتے کرتے ہیں اور اس سفر میں طیارے کا عملہ بالعموم انہیں صدارتی مہر والے ایم این ایم چاکلیٹ کے چھوٹے پیکٹ تحفے کے طور پر تقسیم کرتا ہے لیکن اب وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے ساتھ سفر کرنے والے صحافیوں کو تنبیہہ جاری کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے ساتھ سفر کرنے والے صحافیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ خصوصی طیارے سے سامان چرانا بند کریں۔ وائٹ ہاوس کے نامہ نگاروں کی ایسوسی ایشن نے اپنے اراکین کو ایک ای میل کے ذریعہ تنبیہ کی ہے کہ ہوائی جہاز سے اشیا لے جانا منع ہے۔ ایسوسی ایشن نے اراکین کو سخت تنبیہہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ صحافیوں نے امریکی صدر کے خصوصی طیارے ایئر فورس ون کے پریس کیبن سے جو اشیا سووینیئر کے طور پر چرائی ہیں، اس کا کسی کو نہیں پتہ، سب معلوم ہے اور اب تنبیہہ کی جاتی ہے کہ وہ ایئر فورس ون سے چوری کرنا بند...

یہ معاملہ اس وقت نمایاں طورپر سامنے آیا جب فروری میں امریکی صدر جو بائیڈن کے امریکی ویسٹ کوسٹ کے دورے کے بعد ایئر فورس فون کے اشیا کی جانچ پڑتال کی گئی تو پتہ چلا کہ اس کے پریس سیکشن سے کئی چیزیں غائب ہیں۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سے قبل ایئرفورس ون سے صدر کے ذاتی استعمال کی کیا کیا چیزیں غائب ہوچکی ہیں۔ اب تک ایئرفورس ون سے صدارتی مہر والے تکیے سے لے کر گلاس اور خوبصورت پلیٹیں تک کئی بار چوری ہوچکی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیپاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیاسلام آباد : ملک کے چودھویں صدر مملکت کے انتخاب آج کیا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے مدمقابل ہیں۔
Baca lebih lajut »

صدر مملکت آصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیشصدر مملکت آصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیشاسلام آباد : صدر آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں مسلح افواج کے دستوں کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

ڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافوسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے کرکٹ لیگ کی وجہ سے اپن شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔
Baca lebih lajut »

کلینک کے عملے نے کیٹ مڈلٹن کی میڈیکل رپورٹ کے ساتھ کیا کیا؟کلینک کے عملے نے کیٹ مڈلٹن کی میڈیکل رپورٹ کے ساتھ کیا کیا؟کیٹ مڈلٹن کی سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسپتال کے عملے نے ان کے نجی میڈیکل ریکارڈ کو دیکھنے کی کوشش کی ہے۔
Baca lebih lajut »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدبھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »

بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 23:32:54