امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور سوشل میڈیا پر ایسے نقشے شیئر کیے ہیں جس میں کینیڈا اور امریکا کو ملاکر ایک ملک دکھایا گیا ہے۔
ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایسے امریکی نقشوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں کینیڈا اور امریکا کو ملاکر ایک ملک دکھایا گیا ہے.
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایسے امریکی نقشوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں کینیڈا اور امریکا کو ملاکر ایک ملک دکھایا گیا ہے جس پر یونائیٹڈ اسٹیٹس لکھا ہوا ہے۔ ایک نقشے کے کیپشن میں ٹرمپ نے ’او کینیڈا‘ بھی لکھا ہے۔اس سے پہلے ٹرمپ کینیڈا کی سرحد کے حوالے سے کہہ چکے ہیں کہ اگر اس عارضی لکیر کو ہٹا کر دیکھا جائے تو یہ قومی سلامتی کے لیے بہتر ہوگا۔ فلوریڈا میں پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ میکسیکو اور کینیڈا نے غیرقانونی امیگریشن اور منشیات اسمگلنگ نہ روکی تو ان پر 25 فیصد ٹیرف لگادیں گے۔ خلیج میکسیکو کا نام بدل کر خلیج امریکہ کریں گے۔گرین لینڈ بھی امریکا کو ملنا چاہیے۔ انہوں نے روسی صدر سے ملنے میں دلچسبی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین تنازعہ کو سلجھانا چاہتے ہیں
امریکہ کینیڈا ٹرمپ ریاست سوشل میڈیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو 51 ویں ریاست بنانے کا تجویز پیش کیامریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو 51 ویں ریاست بنانے کا تجویز پیش کی ہے، جس پر کینیڈیائی حکام اور عوام میں ہنگامہ ہنگان ہے۔ ٹرम्प کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ کینیڈا کو امریکہ میں شامل ہونے سے ٹیکس اور فوجی تحفظ پر کٹوتی ہوگی۔
Baca lebih lajut »
SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے نئی ضروریات لا%',SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے پابندیشد کی ساخت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے 'انویسمنٹ پلینز' کے لیے ضروریات کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
کینیڈا نے امریکہ کی دھمکی کے بعد سرحدی سلامتی کے لیے اضافی پابندیوں کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو کو دھمکی کے بعد کینیڈا نے سرحدی سلامتی کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ ان اقدامات میں سرحدی نگرانی کو بہتر بنانے اور بین الاقوامی منظم جرائم کو نشانہ بنانے کے لیے 'مشترکہ اسٹرائیک فورس' کے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
چین نے لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کا اعلانچین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کیا ہے جس پر بھارت نے احتجاج کیا۔
Baca lebih lajut »
بائڈن نے 625 ملین ایکٹر کے علاقے میں آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کردیصدر جوزف بائڈن نے پیر کو 625 ملین ایکٹر (250 ملین ہیکٹر) کے علاقے میں نئے آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہانومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بالوں کے انداز کو نئی شکل دے دی جس کے بعد ان کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہا ہے۔
Baca lebih lajut »