امریکی اخبار کا ہردیپ سنگھ نجر قتل سے متعلق بڑا انکشاف

Indonesia Berita Berita

امریکی اخبار کا ہردیپ سنگھ نجر قتل سے متعلق بڑا انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

نیویارک: معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے خالصتان حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے کینیڈا میں قتل سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا۔ نیویارک ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے امریکی خفیہ ا

یجنسیوں کی معلومات کی بنا پر بھارتی حکومت کو قتل کا ذمے دار ٹھہرایا۔

اخبار میں شائع خبر میں بتایا گیا کہ کینیڈین حکام فراہم کردہ معلومات کا جائزہ لینے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کے شہری کے قتل میں بھارت ملوث ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسیوں کے پاس قتل کی پیشگی اطلاع نہیں تھی ورنہ وہ کینیڈین حکومت کو اس سے پہلے ہی آگاہ رکھتیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama



Render Time: 2025-03-01 03:21:21