امریکا سے شرمناک شکست پر انور مقصود کا دلچسپ تبصرہ

Indonesia Berita Berita

امریکا سے شرمناک شکست پر انور مقصود کا دلچسپ تبصرہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے لیجنڈری مصنف، طنز و مزاح نگار اور میزبان انور مقصود کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں شکست کی انوکھی وجہ بتائی ہے۔

پاکستان کے لیجنڈری مصنف، طنز و مزاح نگار اور میزبان انور مقصود کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں انہوں نے ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی عبرتناک شکست کی انوکھی وجہ بتائی ہے۔

https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2024/06/whatsapp-video-2024-06-07-at-10.56.10-1717741560.mp4 انور مقصود نے کہا ہوسکتا ہے کہ میچ میں شکست کی بھی شرط رکھی گئی ہو کہ پہلے امریکا سے میچ ہارو پھر پیسے دیں گے ورنہ پاکستان کے ہارنے کی کوئی اور وجہ سمجھ نہیں آتی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا سے شرمناک شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانامریکا سے شرمناک شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانسوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے، جبکہ سابق کرکٹرز کی جانب سے قومی ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »

'آئی ایم ایف نے قرضہ دینے کیلئے امریکا سے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی''آئی ایم ایف نے قرضہ دینے کیلئے امریکا سے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی'امریکا سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر مزاحیہ میمز بننے لگیں
Baca lebih lajut »

آئی پی ایل 2024: کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تیسری مرتبہ ٹائٹل جیت لیاآئی پی ایل 2024: کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تیسری مرتبہ ٹائٹل جیت لیافائنل میں یکطرفہ مقابلے کے بعد سن رائزز حیدرآباد کو 8 وکٹوں سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا
Baca lebih lajut »

امریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاامریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاراولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی اہل نہیں تھی، پورے میچ میں امریکا کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
Baca lebih lajut »

جہاں سے چلے تھے واپس وہیں پر آ گئے، حماس کا جنگ بندی کوششوں پر تبصرہجہاں سے چلے تھے واپس وہیں پر آ گئے، حماس کا جنگ بندی کوششوں پر تبصرہحماس نے جنگ بندی کے لیے معاہدے کی کوششوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جہاں سے چلے تھے واپس وہیں پر آ گئے ہیں
Baca lebih lajut »

آئرلینڈ سے شرمناک شکست، احمد شہزاد نے بھی ٹیم پر تنقید کے نشتر چلادیئےلاہور  (ویب ڈیسک) آئرلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست پر قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز قومی ٹیم کو آئرلینڈ نے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار گرین شرٹس کیخلاف ٹی20 فارمیٹ میں تاریخی فتح حاصل کی تھی۔کمزور آئرش ٹیم سے شکست کے بعد قومی ٹیم سے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:59:06