امریکا نے فوجی کارروائی کی تو رد عمل دیں گے، ایران

Indonesia Berita Berita

امریکا نے فوجی کارروائی کی تو رد عمل دیں گے، ایران
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

امریکا ، برطانیہ اور فرانس فلسطینیوں کی نسل کشی کو جائز قرار دے رہے ہیں، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب

کیا خلابازوں کو بھی سر میں درد ہوتا ہے؟ڈاکٹر کی جانب سے ڈیٹا میں تبدیلی، اسپتال نے تمام ٹرانسپلانٹ آپریشنز روک دیےافغانستان میں موسلادھار بارش، سیلاب سے 33 افراد جاں بحقپاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے، صدرمملکتایران کیخلاف فوجی کارروائی پر اسرائیلی قیادت میں پھوٹ پڑ گئیایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکا نے فوجی کارروائی کی تو دفاع کا حق استعمال کریں...

سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا کہ حملے اسرائیلی جارحیت کا جواب تھے۔ ڈرونز اور میزائلوں سے کسی شہری کو نہیں بلکہ اسرائیلی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ آپریشن مکمل طور پر اپنے دفاع کے حق میں کیا۔ ایرانی مندوب نے امریکا ، برطانیہ اور فرانس کے رویے کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ ممالک ہیں جو فلسطینی عوام کی نسل کشی کو جائز قرار دے رہے ہیں۔ یہی ممالک ہیں جو غزہ میں قتل عام کا ذمہ دار اسرائیل کو قرارنہیں دے رہے۔

امیر سعید ایروانی نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی تو ردعمل کا حق استعمال کریں گے۔مشکل وقت میں ساتھ دینے والا شہرت اور پیسے سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ہم نے بھارتیوں کا پائلٹ خیرات میں واپس کیا تھا، راج ناتھ نے الیکشن کی وجہ سے بڑھکیں ماریں: وزیر دفاعہم نے بھارتیوں کا پائلٹ خیرات میں واپس کیا تھا، راج ناتھ نے الیکشن کی وجہ سے بڑھکیں ماریں: وزیر دفاعچند سال قبل بھارت نے پاکستان میں گھس کر کارروائی کی تو انجام کیا ہوا؟ اگر دوبارہ ایسی کوشش کی تو وہی جواب دیں گے جو پہلے دیا تھا: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

جارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہوگیا: ایرانی صدرجارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہوگیا: ایرانی صدراگر اسرائیل نے گزشتہ رات کے حملوں پر جوابی کارروائی کی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران کی اسرائیل کو دھمکی
Baca lebih lajut »

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہ’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہاسرائیل پر حملے کا ایران کو بھرپور جواب دیں گے، امریکا
Baca lebih lajut »

ایران کا اسرائیل کے بعد اردن کیخلاف بھی کارروائی کرنے کا اشارہایران کا اسرائیل کے بعد اردن کیخلاف بھی کارروائی کرنے کا اشارہاسرائیل کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کریں گے: ایران
Baca lebih lajut »

نئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیانئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیااسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،
Baca lebih lajut »

ایران اسرائیل کشیدگی، اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے حملے کے بعد ایک اور ...تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو جواب اس سے بھی بھر پور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر کاک ہناتھا کہ اسرائیل نے دوبارہ جارحیت کی تو ایران کا جواب فیصلہ کن طور پر بھر پور ہو گا۔ یاد رہے کہ ایران کی جانب سے ہفتہ کی درمیانی شب اسرائیل پر100 سے زائد ڈرونز اور...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:18:55