امتحانات کی تیاری اور ذہنی دباؤ، طلبا کیلئے چند کارآمد باتیں

Indonesia Berita Berita

امتحانات کی تیاری اور ذہنی دباؤ، طلبا کیلئے چند کارآمد باتیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

2021 میں تقریباً 13،000 انڈر گریجویٹ طلبا نے خودکشی کی کوشش کی

ترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرتسائفرکیس؛ عمران خان، شاہ محمود قریشی کیخلاف آج فرد جرم عائد کی جائیگیمفتاح اسماعیل کو ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی دعوتپیپلز بس سروس اسکیم کے تحت مزید بسیں کراچی پہنچ گئیںتعلیمی اداروں میں امتحانات کی تیاری میں طلبا پر حد درجہ ذہنی تناؤ ہوتا ہے اور بعض اوقات اس کے نتائج والدین کے سامنے بھیانک صورت میں سامنے آتے ہیں۔

نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو کے مطابق 2021 میں تقریباً 13،000 انڈر گریجویٹ طلبانے خودکشی کی کوشش کی۔ این سی ای آر ٹی کے 2022 کے سروے میں پتا چلا کہ کلاس 9 سے 12 تک کے 81 فیصد طلباء پڑھائی اور امتحانات کو لے کر ذہنی دباؤ کا شکار رہے۔ طلبا کی ذہنی صحت سے متعلق یہ تشویشناک مسئلہ توجہ اور کارروائی کا متقاضی ہے۔ تاہم اس میں سب سے بڑی رکاوٹ ذہنی صحت کی خدمات تک محدود رسائی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ اینڈ نیورو سائنسز کے مطابق صرف 10فیصد طلباء ہی ان اہم خدمات تک رسائی حاصل کر پاتےہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ امتحانات کا سامنا کرنے والے 78فیصدطلباء پریشانی اور دباؤ کا سامنا کرنے کے باوجودصرف 12فیصدر پیشہ ورانہ مدد حاصل کرپاتے...

اسی طرح بالخصوص امتحانات کی تیاری میں اکثر طلبا خود کو پریشان کُن حالت میں پاتے ہیں۔ اس دوران طلبا کیسے اپنی پڑھائی کا پرسکون انتظام کرسکتے ہیں، اس ضمن میں درج ذیل نکات پیش خدمت ہیں۔2 ) یقینی بنائیں کہ آپ کو مناسب اور متوازن نیند ملے۔ نیند کی کمی بہت سے مسائل کا باعث بن سکتی ہے، بشمول کمزور ارتکاز۔4 ) اپنے ذہن کو آرام دینے کے لیے ہر 2 گھنٹے کی پڑھائی کے بعد 10-15 منٹ کی تفریحی سرگرمیاں کریں۔

5 ) وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور متوازن غذا کا استعمال یقینی بنائیں جیسے پتوں والی سبزیاں، انڈے، مچھلی اور گری دار میوے غذائی اجزاء کے بہترین ذرائع ہیں جو صحت مندی کے ضامن ہیں ۔7 ) اپنے ذہن کو یہ بات تسلیم کروائیں کہ سیکھنے کے عمل میں ناکامیاں اور غلطیاں ہوتی ہیں جسے قبول کیا جانا چاہیے۔اسرائیل کی حمایت؛ جسٹن ٹروڈو کو نمازیوں کے احتجاج پر مسجد سے جانا پڑگیاامام الحق کا بھی دُلہا بننے کا فیصلہ، شادی کی تاریخ سامنے آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نگراں حکومت عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کو تیارنگراں حکومت عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کو تیاراسلام آباد: نگراں حکومت عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری کررہی ہے.
Baca lebih lajut »

مینارِ پاکستان پر ن لیگ کا جلسہ : ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری پلان جاری کردیامینارِ پاکستان پر ن لیگ کا جلسہ : ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری پلان جاری کردیالاہور : ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت اور مینار پاکستان پر ن لیگ کے جلسے کے شرکا کی آگاہی کیلئے ایڈوائزری پلان جاری کردیا۔
Baca lebih lajut »

مینارِ پاکستان پر ن لیگ کا جلسہ : ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری پلان جاری کردیامینارِ پاکستان پر ن لیگ کا جلسہ : ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری پلان جاری کردیالاہور : ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت اور مینار پاکستان پر ن لیگ کے جلسے کے شرکا کی آگاہی کیلئے ایڈوائزری پلان جاری کردیا۔
Baca lebih lajut »

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی حملہ پسپا؛ حماس نے ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ کردیےغزہ کی سرحد پر اسرائیلی حملہ پسپا؛ حماس نے ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ کردیےاسرائیل نے ایک ہلاک اور تین فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے، عرب میڈیا
Baca lebih lajut »

اداکارہ میرا اپنے جیون ساتھی کیلئے دُعاگواداکارہ میرا اپنے جیون ساتھی کیلئے دُعاگومیرا کا ذہنی توازن درست نہیں ہے جس کی وجہ سے اُنہیں امریکا میں پاگل خانے بھجوا دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

نگران وزیراعلیٰ کی گوجرانوالہ موٹروے لنک کی تکمیل کیلئے 25 دسمبر کی ڈیڈ لائننگران وزیراعلیٰ کی گوجرانوالہ موٹروے لنک کی تکمیل کیلئے 25 دسمبر کی ڈیڈ لائنلاہور:  نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 25 دسمبر تک گوجرانوالہ موٹروے لنک روڈ کو ٹریفک کیلئے کھولنے کی حتمی ڈیڈ لائن دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لاہور، سیالکوٹ موٹروے کے ساتھ گوجرانوالہ کو لنک کرنے کیلئے زیر تعمیر دو رویہ سڑک کا معائنہ کیا۔انہوں نے تعمیراتی سرگرمیوں کو تیز کرنے اور دو رویہ سڑک کی جلد...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 06:56:12