الیکشن کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد کیلیے غور

Indonesia Berita Berita

الیکشن کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد کیلیے غور
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم اجلاس کو بریفنگ دے گی

امریکی ریسٹورنٹ میں انتہائی نایاب نارنجی لابسٹر پکڑا گیاپاک رومانیہ تجارتی حجم 400 ملین ڈالر تک لے جانے کی منصوبہ بندیمکمل علاج کے بعد بھی ہیپاٹائٹس سی کے اثرات مدافعتی خلیوں پر رہتے ہیں، تحقیقبےترتیب اوقات میں نیند لینے والے افراد میں ذیابیطس کا خطرہ دو چند ہوتا ہےسابق رکن قومی اسمبلی کا نام نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ میں ڈال دیا گیاایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلانسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر غور کے لیے الیکشن کمیشن کا دوسرا اجلاس آج ہورہا...

چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے سےمتعلق مشاورت کی گئی۔ الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نے اجلاس کو بریفنگ دی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا پہلا اجلاس گزشتہ روز ہوا تھا۔ سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے تحریکِ انصاف کو پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں بطور جماعت بھی قرار دیا۔

دوسری جانب، مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے نظرثانی درخواست بھی سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے۔شبھمن گل بہت کیوٹ ہیں، کرکٹر سے شادی کی خبروں پر بھارتی اداکارہ کا ردعمل147 سال میں پہلی بار: انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ میں عالمی ریکارڈ قائملوگ واش رومز میں زیادہ دیر کیوں لگاتے ہیں؟ نئی تحقیق میں دلچسپ انکشافسی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہالیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہکمیشن کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق کام کرتا رہے گا، الیکشن کمیشن نے کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی: ترجمان
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ؛ ایڈہاک ججز کے تقرر کیلیے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلبسپریم کورٹ؛ ایڈہاک ججز کے تقرر کیلیے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلبچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 19 جولائی کو سپریم کورٹ میں ہوگا
Baca lebih lajut »

سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعسنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظکیس بہت اہم ہے، سنجیدہ سوالات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری پر اٹھے ہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سامنے ریکارڈ دبانے کی کوشش کی: عدالت
Baca lebih lajut »

پیج پھاڑ دیں مجھے ایک پیج پر نہیں رہنا، جسٹس جمال کا وکیل الیکشن کمیشن سے مکالمہپیج پھاڑ دیں مجھے ایک پیج پر نہیں رہنا، جسٹس جمال کا وکیل الیکشن کمیشن سے مکالمہالیکشن کمیشن 13 جنوری کا حوالہ دے کر معاملہ سپریم کورٹ پر کیوں ڈال رہا ہے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو سپریم کورٹ فیصلے کے سبب آزاد امیدوار ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر جسٹس منیب اختر نے کہا کہ آزاد امیدوار الیکشن کمیشن نے قرار دیا، الیکشن کمیشن کی رائے کا اطلاق ہم پر لازم نہیں، پارلیمانی جمہوریت کی بنیاد سیاسی جماعتیں ہیں، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو سپریم کورٹ فیصلے کے سبب آزاد امیدوار قرار دیا یہ تو بہت خطرناک...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:36:01