قرارداد میں محصور غزہ تک امدادی رسائی اور اس کے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ بھی کیا گیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرتے ہوئے محصور غزہ تک امدادی رسائی اور اس کے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ عرب ریاستوں کی طرف سے تیار کردہ قرارداد کا مسودہ اگرچہ قانون کے نفاذ کا پابند نہیں ہے تاہم یہ سیاسی وزن ضرور رکھتا ہے۔ قرارداد کے حق میں تالیوں کی گونج میں 120 ووٹوں پڑے، جب کہ 45 غیر حاضر رہے اور 14 بشمول اسرائیل اور امریکہ نے قرارداد کیخلاف ووٹ دیا۔
سلامتی کونسل کی جانب سے گزشتہ دو ہفتوں میں چار بار اجلاس میں ناکامی کے بعد جنرل اسمبلی نے جنگ بندی کی قرارداد پاس کی ہے۔ قرارداد کی منظوری کے لیے دو تہائی اکثریت درکار تھی جس میں غیر حاضری شمار نہیں ہوتی۔مجھے زبردستی اسلام قبول کروانے کی کوشش کی! کنیریا کا آفریدی پر الزامشادی کے 12 سال بعد تک اولاد کی نعمت سے محرم رہا؛ عثمان پیرزادہ
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلامتی کونسل اجلاس؛ اسرائیل کی حمایت میں امریکی قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کردیاغزہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مسلسل تیسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم
Baca lebih lajut »
غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی کا فیصلہ سیکورٹی کی خاطر کیا، پاکستاناسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے توقع ہے جنرل اسمبلی اجلاس میں جنگ بندی پر پیشرفت ہوگی، ترجمان دفترخارجہ
Baca lebih lajut »
’اسرائیل نے فوجی مہم بند نہ کی تو۔۔۔‘، پیوٹن کا اہم بیان سامنے آگیاماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے پورے مشرق وسطیٰ میں پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
Baca lebih lajut »
’اسرائیل نے فوجی مہم بند نہ کی تو۔۔۔‘، پیوٹن کا اہم بیان سامنے آگیاماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے پورے مشرق وسطیٰ میں پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
Baca lebih lajut »
امریکہ کی غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے لیے اسرائیل سے بات چیتوائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے آج جمعرات کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ فون پرغزہ میں امریکیوں سمیت یرغمالیوں کو تلاش کرنے اور رہا کرنے کی جاری کوششوں اور موجودہ بحران کے بعد 'پائیدار امن کا راستہ' تلاش کرنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت میں غزہ چھوڑنے کے خواہشمند غیر ملکیوں کے محفوظ انخلاء کو یقینی بنانے پر بھی...
Baca lebih lajut »
روس اور چین نے اسرائیل کی حمایت میں امریکی قرارداد ویٹو کردینیویارک : روس اور چین نے امریکا کی اسرائیل کی حمایت میں سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کو ویٹوکردیا۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »