اقتصادی جائزہ: آئی ایم ایف کی ٹیم اکتوبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی

Indonesia Berita Berita

اقتصادی جائزہ: آئی ایم ایف کی ٹیم اکتوبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مشن اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کے اقتصادی جائزے کے لیے اکتوبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کے اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف مشن اکتوبر کے آخری ہفتے پاکستان پہنچے گا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ، وزارت توانائی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کو شرائط پرعملدرآمد رپورٹس تیار کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے ، آئی ایم ایف مشن ایک ہفتے سے زیادہ معاشی ٹیم کے ساتھ اقتصادی جائزہ پر مذاکرات کرے گا۔ توانائی شعبے کا گردشی قرضہ،ایف بی آرریونیو اور مارکیٹ بیسڈایکسچینج ریٹ جائزہ کےاہم نکات ہوں گے جبکہ ایکسٹرنل فنانسنگ،سرکلرڈیٹ مینجمنٹ پلان اور بانڈز کے اجرا کا بھی آئی ایم ایف مشن جائزہ لے گا۔

آئی ایم ایف معاہدے میں شامل شرائط کےمطابق بجلی،گیس نرخوں میں ایڈجسٹمنٹ اور ریبیسنگ کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئی ایم ایف کا ٹیکس وصولیوں میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارآئی ایم ایف کا ٹیکس وصولیوں میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارنگران حکومت کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کرسکتی، پاکستان
Baca lebih lajut »

مستونگ واقعے میں بھارت ہی ملوث ہو گا تحقیقات میں پتہ چل جائے گا: گورنر سندھمستونگ واقعے میں بھارت ہی ملوث ہو گا تحقیقات میں پتہ چل جائے گا: گورنر سندھگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے گورنر ہاؤس میں میلاد مصطفیٰ ؐ کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں نگراں وزیر اعلیٰ سندھ، ایم کیوایم کے رہنما، آئی جی
Baca lebih lajut »

بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی انتقال کر گیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کھلاڑی سعودی عرب میں کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر انتقال کرگیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر کی شناخت
Baca lebih lajut »

کراچی میں پینے کا پانی آتا نہیں سیوریج کا پانی جاتا نہیںمصطفیٰ کمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 15 سال سے کراچی میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، پینے کا پانی آتا نہیں
Baca lebih lajut »

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے کی درخواست پر عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-27 18:23:47