دنیا میں بہت کم مائیں اتنی خوش نصیب ہوتی ہیں کہ ان کے اغواء کیے جانے والے بچے انہیں مل جائیں، ایک ایسی ہی ماں بیٹی کو ملانے کیلیے
ٹیم سرعام نے سر توڑ کوششیں کیں اور کامیاب بھی ہوئی۔
اس حوالے سے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام شان رمضان میں پروگرام سرعام کے میزبان اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ اس عید پر اس سے اچھا پروگرام شاید مرتب نہیں کیا جاسکتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ گیارہ سال کی جدائی کے بعد ماں نے اپنی بیٹی سے ملاقات کی۔ کئی برسوں کی کوششوں کے بعد وہ آج اپنی بیٹی سے ملنے اور اسے گلے لگانے میں کامیاب ہوئی تھیں۔
یہ علاقہ اتنا خطرناک تھا کہ یہاں سے فرار ہونا کسی بھی صورت ممکن نہیں تھا، گیارہ سال کے دوران اس کے ہاں تین بچوں کی پیدائش بھی ہوئی، ان دنوں شدید بیماری کے سبب علاج کیلئے اسے نواب شاہ کے اسپتال لایا گیا جہاں اس کی ملاقات ایک خدا ترس خاتون سے ہوئی جس نے اس کی ویڈٖیو ریکارڈ کرکے ٹیم سرعام تک پہنچائی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نائجیریا میں بچے پیدا کرنے والی فیکٹریوں کا کاروبار عروج پررپورٹ کے مطابق اغواء کی گئی خواتین جب بچوں کو جنم دیتی ہیں تو ان کے بچوں کو بے اولاد جوڑوں کو فروخت کردیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »
لبلبے کے کینسر کی ویکسین کی آزمائش میں اہم پیشرفتیہ ویکسین تحقیق کے لیے تین سال قبل مریضوں کو لگائی گئی تھی
Baca lebih lajut »
ویتنام کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی67 سالہ پراپرٹی ڈویلپہر تھرونگ مے لین کو 11 سال کے دوران 44 ارب ڈالرز لوٹنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔
Baca lebih lajut »
کراچی سے لاپتہ ہونے والی 5 لڑکیاں مل گئیں ، سنسنی خیز انکشافاتکراچی : پولیس نے کراچی سے لاپتہ ہونے والی 5 لڑکیاں تلاش کر لیں، 15 فروری کو پانچوں لڑکیاں ایک ساتھ گھروں سے بھاگی تھیں۔
Baca lebih lajut »
ہم نے جدوجد جاری رکھی،2 ساتھیوں کو نوکری مل گئی، پریشانی انتہا کو پہنچ جاتی ...مصنف:محمد سعید جاویدقسط:219 ہم نے اپنی جدوجد جاری رکھی،میرے 2 ساتھیوں کو تو اس دوران نوکری مل گئی، ہر چند کہ ان کو واجبی سی تنخواہ کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انھوں نے اسے قبول کر لیا تھاکیونکہ اپنی تعلیم اور تجربے کے مطابق انھوں نے اسے مناسب سمجھا تھا، ویسے بھی وہ اب مزید بے روز گاررہنے کو تیار نہیں تھے۔ہم چاروں پہلے کی طرح اب بھی صبح ایک ساتھ ہی...
Baca lebih lajut »
ملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیسابق پی ٹی آئی رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
Baca lebih lajut »