پاکستان کی معیشت کی موجودہ صورتحال کو ملحوظ رکھ کے دیکھا جائے تو بینک ریٹ میں 2 فیصد کمی ہونی چاہیے: سابق گورنر اسٹیٹ بینک
۔ فوٹو فائل
بدھ‘ جمعرات‘ جمعہ کو بھارتی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے چھ ارکان سر جوڑ کر بیٹھے رہے اور بالآخر دو کے مقابلے میں چار کمیٹی ارکان نے بینک ریٹ چھ اعشاریہ پانچ فیصد برقرار رکھنے کی منظوری دی۔ بنگلا دیش میں بینک ریٹ گزشتہ ماہ ساڑھے آٹھ فیصد مقرر کیا گیا جبکہ سری لنکا میں بینک ریٹ آٹھ اعشاریہ پانچ فیصد ہے۔ جاپان میں بینک ریٹ کم و بیش صفر فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 2023ء کے آخری مہینوں سے آج تک بینک ریٹ مسلسل 22 فیصد کی بلند ترین سطح پر رُکا ہوا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دماغی بیماری کو روکنے کے لیے جسم میں موجود ہارمون دریافتیہ ہارمون دماغ میں موجود دو زہریلے پروٹین کے اثرات کو کم کر سکتا ہے
Baca lebih lajut »
آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جارییہ طیارہ لندن سے نیویارک تک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کر سکتا ہے
Baca lebih lajut »
ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹیہ ویکیوم ہر سال 36 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کر سکتا ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادیبجلی کی بنیادی قیمت میں 7 روپے یونٹ تک اضافے کا امکان، کم از کم قومی اوسط ٹیرف 29 سے 36 روپے کیا جا سکتا ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »
قرض کا 80 فیصد سود کی ادائیگی پر خرچ ہوا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اعداد و شمار جاریمالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بجٹ کا 64 فیصد قرض کی ادائیگی پر خرچ ہوا، قرض کی ادائیگی پر اخراجات بڑھنے کی وجہ بلند شرح سود ہے: وزارت خزانہ
Baca lebih lajut »
بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غورآئی ایم ایف نے زیادہ آمدنی والے طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ شرح کو 30 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا مشورہ دیا ہے
Baca lebih lajut »