اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 353 پوائنٹس کا اضافہ

Psx Berita

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 353 پوائنٹس کا اضافہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 81 ارب روپے اضافے سے 10676 ارب روپے ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 353 پوائنٹس اضافے سے 80566 پر بند ہوا۔

اس دوران مختلف بروکریج ہاؤس کے عملے کو ایکسچینج کی مرکزی بلڈنگ سے باہر رکھا گیا جب کہ فائربریگیڈ کی متعدد گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس کا اضافہبجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس کا اضافہبجٹ کا ری ایکشن بہت اچھا ہے، بجٹ آئی ایم ایف پروگرام کے حصول کے لئے معاون ہو گا: ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج
Baca lebih lajut »

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیابدھ کے روز مسلسل تیسرے دن بازار حصص میں کاروبار تیز، 100 انڈیکس 80292 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
Baca lebih lajut »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کر گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کر گیاجمعہ کو ہنڈریڈ انڈیکس 9 پوائنٹس اضافے کے بعد 78 ہزار 810 پوائنٹس پر بند ہوا۔
Baca lebih lajut »

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس 77 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس 77 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیاوفاقی بجٹ کے بعد سے کاروبار میں مسلسل تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس 77281 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Baca lebih lajut »

سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی ، سرمایہ کاروں کی موجیں لگ گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کا آغاز 411 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا جب کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 79964 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا، تاہم بعد میں بتدریج 557 پوائنٹس کی...
Baca lebih lajut »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس کی 75 ہزار کی نفسیاتی سطح بحالاسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس کی 75 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال3وفاقی بجٹ کے اعلان کے اگلے ہی روز کے ایس ای 100 انڈیکس 75094 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:16:45