اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت ...

Indonesia Berita Berita

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے  چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ...

پریزنٹر زینب عباس کے خلاف شکایت کرنے والے بھارتی وکیل نے محمد ...لاہور ہائیکورٹ؛ فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ ...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیااسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سناد یا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ درخواست پر تحریری فیصلے میں وجوہات بتائی جائیں گی۔

پریزنٹر زینب عباس کے خلاف شکایت کرنے والے بھارتی وکیل نے محمد رضوان کے خلاف بھی آئی سی سی کو شکایت کر دی13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سائفر کیس خارج کیا جائے، عمران خان نے عدالت سے استشیٰ مانگ لیاسائفر کیس خارج کیا جائے، عمران خان نے عدالت سے استشیٰ مانگ لیااسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست دائر، ایف آئی اے سے 16 اکتوبر کو جواب طلب
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست ؛ دلائل کیلئے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی  کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کے دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے سماعت کل تک ملتوی کرنے کی استدعا کردی،لطیف کھوسہ نے کہاکہ دلائل کیلئے تیار ہوں سماعت ملتوی کرنی ہے تو ٹرائل پر حکم امتناع جاری کردیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی...
Baca lebih lajut »

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کیخلاف محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی، چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل کے بجائے عدالت میں سماعت کی...
Baca lebih lajut »

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی 6مقدمات میں ضمانت کی درخواست ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن  کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 24اکتوبر تک ملتوی  کر دی جبکہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 31اکتوبر تک توسیع کردی ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بشریٰ بی بی کیخلاف ایک کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کے 6مقدمات میں درخواست...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 21:28:15