ایک صوبے کا ہاؤس ہے سیل کرنا شرمندگی والا کام ہے: جسٹس عامر فاروق کا سی ڈی اے کے وکیل سے مکالمہ
/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سی ڈی اے کے وکیل نے دلائل دیے۔
دوران سماعت سی ڈی اے کے وکیل نے کہا کہ غیرقانونی کنسٹرکشن ہوئی ہے اور کچھ واجبات بھی باقی ہیں، اس سلسلے میں2014 میں پہلا نوٹس دیا تھا۔خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں موجود سرکاری ملازمین کے اہلخانہ کو رہائش گاہ چھوڑنے کا حکم اس پر جسٹس عامر فاروق نے سی ڈی اے کے وکیل سے مکالمہ کیا کہ آپ قانون قاعدےکے مطابق یہ کرسکتے ہیں،اگر کچھ ہے تو نوٹس کریں وہ اس کو دیکھ لیں گے، اس طرح نا کریں کہ لگے آپ کسی کو ٹارگٹ کررہے ہیں، آج ہی آرڈر پاس کردوں گا کے پی ہاؤس ڈی سیل کریں۔
سی ڈی اے کے وکیل نے کہا کہ کے پی ہاؤس کی لیز 2014 میں ختم ہو چکی ہے، اس پر چیف جسٹس نے پوچھا کہ سی ڈی اے نے نوٹس کب جاری کیے تھے؟ ایک نوٹس ہاؤس سیل کرنے سے پہلے بھی جاری کردینا تھا نا،ایک صوبے کا ہاؤس ہے سیل کرنا شرمندگی والا کام ہے، میں کے پی ہاؤس ڈی سیل کرنے کا آرڈر کررہا ہوں۔پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام پر کامیاب عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسیاں ناگزیر ہیں: نمائندہ آئی ایم...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
محکمہ وائلڈ لائف نے مونال اور لامونتانا کا قبضہ حاصل کر لیاسپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے مونال اور لامونتانا کو سیل کرنے کا حکم دیا تھا
Baca lebih lajut »
مونال ریسٹورنٹ گرانے کے سپریم کورٹ فیصلے کے باوجود سول جج نے اسٹے دے دیا، جج معطلچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اسٹے دینے والے سینیئرسول جج انعام اللہ کو او ایس ڈی بنا کرہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا
Baca lebih lajut »
ایجنسیوں کا شہریوں کو اغواء کرنے کا تاثر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹان الزامات کو حل کرنے کا واحد راستہ شفاف تفتیش کر کے مجرموں کو سزا دینا ہے، جسٹس بابر ستار
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کو کل لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی، علی امین کی معافی مانگنے کی شرط بھی عائدلاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے آج شام 5 بجے تک درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا
Baca lebih lajut »
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو حراست میں لے لیاگیا، سرکاری ذرائع کی تردیدآئی جی اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا ہاؤس سے حراست میں لیا، ذرائع
Baca lebih lajut »
خیبرپختونخوا: کے پی ہاؤس اسلام آباد پرپولیس حملے کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائماپوزیشن لیڈر نے صوبائی اسمبلی اجلاس میں کے پی ہاﺅس کو سیل کرنے کی مذمت کی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کی گمشدگی کو خود ساختہ گمشدگی قرار دیا
Baca lebih lajut »