اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

Indonesia Berita Berita

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو گرفتار کرنے  سے روک دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم کی حفاظتی ضمانت 24 اکتوبر تک  منظور کر لی۔عدالت نے حکم جاری کیا کہ نوازشریف کو پاکستان واپس آنے پر گرفتار نہ کیا جائے،نیب نے نوازشریف کی حفاظتی ضمانت پر  کوئی...

شاہین آفریدی کو فارم میں واپس آنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ وسیم ... اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ کے قائد نوازشریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم کی حفاظتی ضمانت 24 اکتوبر تک منظور کر لی۔عدالت نے حکم جاری کیا کہ نوازشریف کو پاکستان واپس آنے پر گرفتار نہ کیا جائے،نیب نے نوازشریف کی حفاظتی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔فاضل عدالت نے اس حوالے سے نیب سے تحریری جواب مانگ لیا۔ یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔محمد رضوان نے گراؤنڈ میں نماز کیوں ادا کی ؟ ایک اور بھارتی وکیل نے رضوان کے خلاف ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بجلی کا بل دینے والے صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبجلی کا بل دینے والے صارفین کے لیے اہم خبر آگئیاسلام آباد : سپریم کورٹ نے بل ادا کرنے والے صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
Baca lebih lajut »

بجلی کا بل دینے والے صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبجلی کا بل دینے والے صارفین کے لیے اہم خبر آگئیاسلام آباد : سپریم کورٹ نے بل ادا کرنے والے صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
Baca lebih lajut »

ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے اختیارات چیلنج ,وفاقی حکومت اور چیف کمشنر اسلام آباد سے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے اختیارات چیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت اور چیف کمشنر اسلام آباد سے سات نومبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے اختیارات چیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت...
Baca lebih lajut »

' عدالت پہنچنے تک گرفتاری سے روکا جائے'، نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نوازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ کیسز کا سامنا کرنا چاہتے ہیں، عدالت...
Baca lebih lajut »

عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کا حکمعدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کا حکماسلام آباد: خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سےفون پربات کرانے کا حکم دے دیا اور کہا قیدی کے بنیادی حقوق کو مد نظر رکھتے ہوئے بات کروائی جائے۔
Baca lebih lajut »

عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کا حکمعدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کا حکماسلام آباد: خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سےفون پربات کرانے کا حکم دے دیا اور کہا قیدی کے بنیادی حقوق کو مد نظر رکھتے ہوئے بات کروائی جائے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 15:19:18