اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط پر قائم ہونے والے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے پاس کیا اختیارات ہوں گے؟

Indonesia Berita Berita

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط پر قائم ہونے والے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے پاس کیا اختیارات ہوں گے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سات رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ ایسے میں پاکستان تحریکِ انصاف فل کورٹ کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے اور سپریم کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لینے کے بعد اب اس سات رکنی بینچ کے پاس کیا اختیارات ہوں...

ججوں کے خط پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ: ’بہترین موقع ہے کہ ذمہ داروں کو سزا دی جائے، چاہے وہ کسی ادارے کا سربراہ ہی کیوں نہ ہو‘پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سات رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔

خیال رہے کہ عدلیہ پر اس معاملے میں دباؤ میں اس وقت اضافہ ہوا جب پاکستان بھر کے 300 سے زائد وکلا نے ملک کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ کو ایک خط میں زور دیا تھا کہ وہ آئین کے آرٹیکل 184 کے تحت خفیہ اداروں کی طرف سے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کا نوٹس لے۔ اس سب کے دوران پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے اعتراض کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کو ’اس سنجیدہ معاملے پر لارجر بینچ کی بجائے فل کورٹ بلا کر اس کارروائی کو آگے بڑھانا چاہیے۔‘

جب ان سے پوچھا گیا کہ اس بینچ میں کچھ ایسے ججوں کو شامل نہیں کیا گیا جن کے بارے میں مبینہ طور پر تاثر یہ ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں تو حامد خان نے اس تاثر کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ آزاد جج ہیں اور قانون کی حکمرانی کی بات کرتے ہیں۔‘ اس حوالے سے بیرسٹر صلاح الدین احمد نے ماضی میں بی بی سی کو بتایا تھا کہ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کو کسی ہائیکورٹ کے فیصلے کا انتظار نہیں کرنا پڑتا اور وہ براہ راست فیصلہ دے سکتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’کیسے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حاضر سروس چھ جج صاحبان سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کے سامنے پیش ہوتے جن کے پاس کوئی اختیار بھی نہیں۔‘

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلاسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

قرآنی تعلیم نصاب میں شامل ، عدالت عالیہ میں وزارت تعلیم کی یقین دہانیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکولوں کے نصاب میں ناظرہ قرآن شامل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل نمٹادی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس اعجاز اسحاق نے مسعود حسن گیلانی کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔عدالت نے انٹرا کورٹ...
Baca lebih lajut »

ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ، جسٹس(ر)تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر جسٹس (ر)تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط تحریر کیا گیا تھا جس میں اداروں کی جانب سے مداخلت کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ججز کے خط کے معاملے پر...
Baca lebih lajut »

اسلام آباد ہائی کورٹ : چیف جسٹس سمیت 9 ججوں کو پراسرار خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ : چیف جسٹس سمیت 9 ججوں کو پراسرار خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دیگر 8 ججز کو مشکوک اور پراسرار خطوط موصول ہوئے ہیں جس کے بعد اسٹاف میں کھلبلی مچ گئی۔
Baca lebih lajut »

6 ججز کے خط کا معاملہ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ کو چلینج کرنے کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر از خود نوٹس کےبعد بنائے گئے سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ کو چلینج کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن اور دیگر رہنماؤں نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے جانے والے خط کی انکوائری کے لئے بنائے گئے کمیشن کے...
Baca lebih lajut »

پاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیپاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیاسلام آباد : ملک کے چودھویں صدر مملکت کے انتخاب آج کیا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے مدمقابل ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:08:49