اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) نے بور کا پانی استعمال کرنے والے شہریوں سے ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ٹیکس کی رقم کا تعین بورنگ موٹر کی ہارس پاور سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کے باعث شہری اپنی پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بورویل کا سہارا لے...
اسلام آبادمیٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے بور کا پانی استعمال کرنے والے شہریوں سے ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ٹیکس کی رقم کا تعین بورنگ موٹر کی ہارس پاور سے کیا جائے گا۔
مصر میں پولیس افسر نے خاتون رکن اسمبلی کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا، اس کے چنگل سے کیسے جان چھڑائی؟ افسوسناک انکشاف بورنگ کے ذریعے زیر زمین پانی نکالنے کے لیے 8 سے 15 ہارس پاور والی موٹر اور 3 انچ کے پائپ کا استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو10 ہزار روپے ماہانہ ادا کرنے ہوں گے ، جبکہ کمرشل صارفین کو اس کیلئے 15ہزار روپے ادائیگی کرنا ہوگی ۔
15 سے 30 ہارس پاور والی موٹر اور 4 انچ پائپ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو 20،000 روپے جبکہ کمرشل صارفین سے 25،000 روپے وصول کیے جائیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ترقی کے باوجود برطانوی مسلمان اسلاموفوبیا کا شکار ہیں، مئیرلندنوزیراعظم رشی سونک اسلاموفوبیا کا لفظ تک استعمال کرنے سے خوف زدہ ہیں، صادق خان
Baca lebih lajut »
ارباز خان سے شادی کا فیصلہ کسی کے دباؤ میں آکر نہیں کیا تھا، ملائکہ اروڑا25 سال کی عُمر میں ارباز خان سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ یہ اس وقت میرے پاس بہترین آپشن تھا، ملائکہ اروڑا
Baca lebih lajut »
اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
Baca lebih lajut »
امریکی سفیر کی پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کے لیے حمایت کی یقین دہانیملاقات میں ٹیکس انتظام اور سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری کے لیے اصلاحاتی اہداف پورے کرنے سے متعلق تبادلہ خیال
Baca lebih lajut »
مستحقین کیلئے راشن کارڈ ۔۔ کابینہ نے خوشخبری سنادیرپورٹ کے مطابق ریاستی وزیر کا کہنا ہے کہ کابینہ نے مستحق غریبوں کو جلد سے جلد سفید راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیاگزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »