اسلام آباد میں 16 اور پنڈی میں 3 مقدمات، عمران خان رہا نہیں ہوسکیں گے

Indonesia Berita Berita

اسلام آباد میں 16 اور پنڈی میں 3 مقدمات، عمران خان رہا نہیں ہوسکیں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت پر رہائی کے حکم کے باوجود عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکیں گے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی میں اسلام آباد میں درج 16 اور راولپنڈی میں درج 3 مقدمات رکاوٹ بن گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ضمانت پر رہائی کے حکم کے باوجود جیل سے باہر نہیں آسکیں گے، گزشتہ ماہ پنڈی میں درج ہوئے مقدمات ان کی راہ میں رکاوٹ بن گئے۔ پانچ اکتوبر کے احتجاج پر عمران خان کے خلاف 3 مقدمات درج ہوئے ہیں تاہم پنڈی میں درج مقدمات میں عمران خان کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا، پنڈی کے تمام مقدمات انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہیں، یہ مقدمات تھانہ نصیر آباد، نیو ٹاؤن اور ٹیکسلا میں درج ہوئے ہیں۔9 مئی کے 5 مقدمات میں ضمانت کے باوجود بانی پی ٹی آئی کے ضمانتی مچلکے داخل نہیں کروائے گئے۔اسی طرح عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے تھانوں میں مزید 16 مقدمات درج ہیں، عمران خان کے مچلکے کل اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں جمع کرائے جائیں گے ان...

ان میں تھانہ کوہسار میں چار، تھانہ نون میں دو، کورال میں ایک، تھانہ گولڑہ، کراچی کمپنی، آئی نائن، شہزاد ٹاؤن، سنگجانی، رمنا میں بھی ایک ایک مقدمہ درج ہے۔ اسی طرح تھانہ آب پارہ، مارگلہ اور تھانہ ترنول میں بھی ایک ایک مقدمہ درج ہے۔Nov 18, 2024 02:26 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںعمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے
Baca lebih lajut »

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشعمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشبانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست دی تھی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
Baca lebih lajut »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارمیرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ میں تو گرفتار تھا، عمران خان
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا، علی محمد خانبانی پی ٹی آئی نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا، علی محمد خانعمران خان کے دور میں ایک ڈرون حملہ نہیں ہوا، رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

موسمی خرابی سے فلائٹ آپریشن آج بھی شدید متاثر، 5 پروازیں منسوخ، 55 میں تاخیرموسمی خرابی سے فلائٹ آپریشن آج بھی شدید متاثر، 5 پروازیں منسوخ، 55 میں تاخیراسلام آباد سے ابوظہبی، گلگت اور مسقط کی پروازوں کی روانگی میں بھی تاخیر رپورٹ ہوئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 04:30:42