تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملے کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں پر 16 ٹن بارود برسا دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر آگ اور خون مسلط کر دیا، اسرائ
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر آگ اور خون مسلط کر دیا، اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر ایسے مہلک بم برسائے جس سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلتی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی طیارے جان بوجھ کر رہائشی عمارتوں پر بم برسا رہے ہیں جس سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ اسرائیلی طیارے فلسطینی علاقوں پر چند گھنٹوں میں 16 ٹن بارود برسا چکے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس کو نتائج بھگتنا ہوں گے اور جنگ کی ساری ذمہ داری بھی حماس کی ہو گی۔ ” یہ کھلاڑی آنے والے دنوں کا سٹار ہو گا “ محمد رضوان نے کس نوجوان کھلاڑی کے بارے میںپیشگوئی کر دی ؟ جانئے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ، ریزرو فوج طلب کرنے کی منظوری، غزہ پر ...تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کا عندیہ دیدیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے غزہ میں بارود
Baca lebih lajut »
حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ، ہزاروں راکٹ فائر، آپریشن الاقصی طوفان کا اعلانمتعدد فلسطینی مجاہدین اسرائیل میں داخل، سڑکوں اور گلیوں پر اسرائیلی فوجیوں سے جھڑپیں
Baca lebih lajut »
اچانک 5لاکھ 98 ہزار کا بل، شہری کا کے الیکٹرک کیخلاف عدالت سے رجوعکراچی : کے الیکٹرک کی جانب سے زائد بلنگ کے معاملے پر شہری نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور کہا 5لاکھ 98ہزار روپےکا بل بھیج دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
اچانک 5لاکھ 98 ہزار کا بل، شہری کا کے الیکٹرک کیخلاف عدالت سے رجوعکراچی : کے الیکٹرک کی جانب سے زائد بلنگ کے معاملے پر شہری نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور کہا 5لاکھ 98ہزار روپےکا بل بھیج دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 112 رنز بنا لیےورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »