اسرائیل حماس جنگ : کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بڑا اعلان کردیا

Indonesia Berita Berita

اسرائیل حماس جنگ : کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بڑا اعلان کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ کیلئے 10 ملین ڈالر دینے کااعلان کرتے ہوئے فوری انسانی ہمدردی کی راہداری کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے غزہ کیلئے 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان کردیا، ۔کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ میں فوری راہداری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں بلا روک ٹوک انسانی ہمدردی کی رسائی دی جائے۔

جسٹن ٹروڈو نے متاثرہ علاقے میں امداد کی منتقلی نہ ہونے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا محصورعلاقےمیں انسانی بحران پر گہری تشویش ہے، امداد سامان نہ پہنچنا مطلب ہمارے سفارتکاری ناکام ہوگئی ۔ غزہ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ حالات سنگین ہوتے جارہے ہیں ، غزہ کے شہریوں تک خوراک، ایندھن اور پانی جیسی ضروری امداد پہنچائی جائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل حماس جنگ : کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بڑا اعلان کردیااسرائیل حماس جنگ : کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بڑا اعلان کردیااونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ کیلئے 10 ملین ڈالر دینے کااعلان کرتے ہوئے فوری انسانی ہمدردی کی راہداری کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی فلسطینیوں کے حق میں سامنے آگئےکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی فلسطینیوں کے حق میں سامنے آگئےکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ’غزہ میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے، شہریوں کی فوری ضروریات کو پورا کرنے کیلئے انسانی رسائی ضروری ہے‘۔

اسرائیل کی سپورٹ کیلیے امریکا کا دوسرا طیارہ بردار جہاز بھیجنے کا اعلاناسرائیل کی سپورٹ کیلیے امریکا کا دوسرا طیارہ بردار جہاز بھیجنے کا اعلانواشنگٹن: امریکا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی سپورٹ کیلیے ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کر دیا۔

کینیڈا کو غزہ کی پٹی میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے: جسٹن ٹروڈوکینیڈا کو غزہ کی پٹی میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے: جسٹن ٹروڈوکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کو غزہ کی پٹی میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے فلسطین اسرائیل کشیدگی سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کی فوری ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بغیر کسی روک ٹوک کے انسانی رسائی ضروری ہے۔جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ کینیڈا بین...
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-04 02:26:31