بظاہراسرائیل فلسطین تنازع کا دوریاستی حل مشکل ہے مگر آخر کار یہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ
/ فائل فوٹو
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں جو تشویش کی بات ہے اور امریکا اس کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ یہود دشمنی اور مسلم مخالفت میں امریکا سمیت دنیا بھر میں اضافہ دیکھا ہے اور امریکا اس کے بارے میں فکر مند ہے ، امریکا اس تنازع کو جلد از جلد ختم کرنے اور ایک پائیدار حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہاہے کیونکہ یہ مسلمانوں، یہودیوں اور مسیحیوں، اسرائیلیوں اور خطے کے دیگر ممالک کے مفاد میں ہے۔حماس کے رہنما کے 3 بیٹوں کی شہادت صہیونی حکومت کی وحشت کی ایک اور نشانی ہے، ایرانی صدرترجمان نے کہا کہ یہ اسرائیل کی سلامتی کے مفادات میں ہے کہ وہ...
میتھیو ملر کاکہنا تھا کہ بظاہراسرائیل فلسطین تنازع کا دو ریاستی حل مشکل ہے مگر آخر کار یہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے اور اسی لیے ہم اس کی کوشش جاری رکھیں گے، اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں جو تشویش کی بات ہے اور امریکا اس کی مخالفت کرتاہے کیونکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس تنازع میں کسی فریق کو غیر انسانی سلوک روا رکھنے کا لائسنس حاصل نہیں، سب سے بھیانک چیز ہےکہ دونوں جانب سے غیرانسانی سلوک روا رکھاجارہا ہے، غیرانسانی سلوک کی مخالفت کرتے ہیں یہ کسی کے مفاد میں نہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ: اسرائیلی حملے میں غیر ملکی این جی او کے امدادی کارکنان ہلاکہلاک امدادی کارکنان کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ اور برطانیہ سے ہے جبکہ ان میں امریکا اور کینیڈا کی دہری شہریت رکھنے والے کارکن بھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »
دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
Baca lebih lajut »
گوگل کا اے آئی پر مبنی سرچ انجن کے استعمال پر صارفین سے فیس لینے پر غوربرسوں سے دنیا بھر میں اربوں افراد گوگل سرچ پر دنیا بھر کی معلومات مفت حاصل کر رہے ہیں۔مگر اب یہ تبدیل ہونے والا ہے کیونکہ گوگل کی جانب سے اے آئی فیچرز کے استعمال پر فیس لینے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔جی ہاں واقعی گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی فیچرز کے استعمال پر فیس لینے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جو اس...
Baca lebih lajut »
’ویرات کوہلی بہت دباؤ میں ہیں‘سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے بلے بازوں کی ناکامی کی وجہ سے ویرات کوہلی ’بہت دباؤ‘ میں ہیں۔
Baca lebih lajut »
سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانفلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت درخواست کو امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خدشہ ہے
Baca lebih lajut »
وٹامن ڈی لینے سے ایک شخص کی موت، ڈاکٹروں نے انتباہ جاری کردیاhypercalcemia میں وٹامن ڈی کی زیادتی ہوجاتی ہے جسکی وجہ سے کیلیشیم بھی بڑھ جاتا ہے
Baca lebih lajut »