اسرائیل پر حزب اللہ کے حملے میں ایک یہودی اور 4 غیرملکی ہلاک

Indonesia Berita Berita

اسرائیل پر حزب اللہ کے حملے میں ایک یہودی اور 4 غیرملکی ہلاک
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

حزب اللہ کے حملوں میں اسرائیلی زمین پر مارے گئے افراد کی تعداد 68 ہوگئی جن میں نصف فوجی تھے

نئے سربراہ کے نام کے اعلان کے بعد لبنان سے حزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی علاقے میں راکٹ برسائے جس میں 5 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔

خیال رہے کہ یہ حملہ اُس وقت کیا گیا جب حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم نے اپنے پہلے بیان میں اسرائیل پر حملے جاری رکھنے اور شہید حسن نصر اللہ کے مقصد کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیلی حکومت کی جانب سے تاحال ہلاک اور زخمی ہونے والے اپنے شہری کی شناخت اور غیر ملکی باشندوں کی شہریت ظاہر نہیں کی ہے۔

مقامی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کے حملے میں مارے گئے چاروں غیرملکی زرعی اراضی میں کام کرنے والے افراد تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیاسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیگزشتہ روز شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے تھے
Baca lebih lajut »

لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
Baca lebih lajut »

اسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاکاسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاکاسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک ماہ سے جاری جھڑپ میں ہلاک ہونے والے لبنانی فوجیوں کی تعداد 8 ہوگئی
Baca lebih lajut »

حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیاحزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیااسرائیل نے پہلے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اور پھر ان کے ممکنہ جانشین کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا تھا
Baca lebih lajut »

لبنان سرحد پر حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان مزید جھڑپ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوالبنان سرحد پر حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان مزید جھڑپ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہواغیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بیان میں کہا کہ لبنان کی سرحد پر لڑائی میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا اور دو شدید زخمی ہو گئے۔
Baca lebih lajut »

حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوج کا میجر اور اہلکار ہلاک، 3 زخمیحزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوج کا میجر اور اہلکار ہلاک، 3 زخمیستمبر سے تاحال حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں اور حملوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 45 ہوگئی .
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:48:44