رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی جنگی کابینہ کے خلاف ردعمل میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
اسرائیل میں نیتن یاہو اور جنگی کابینہ کیخلاف احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرگئے ہیں، مظاہرین کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم تک اپنی آواز پہنچا نے کے لیے نیتن یاہو کے گھر تک مارچ کیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی غزہ میں موجود اسرائیلی قیدیوں کے رشتہ داروں اور حکومت مخالف گروپوں سمیت ہزاروں مظاہرین حکومت پر تنقید کرنے والے بینرز کے ساتھ ملک بھر میں نکل پڑے۔ مظاہرین کی جانب سے اسرائیل کے علامتی مقامات میں سے ایک پارلیمنٹ کی عمارت، سپریم کورٹ اور سرکاری عمارتیں واقع ہونے والے مقام کو آمدورفت کے لیے بند کرتے ہوئے حکومت سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا۔
اس کے بعد مظاہرین نے نیتن یاہو تک اپنی آواز پہنچا سکنے کے لیے وزیر اعظم کی رہائش گاہ تک مارچ کیا۔نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے تک جانے کے خواہاں مظاہرین کے ایک گروپ اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی۔پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لئے گلیوں میں بدبودار کیمیائی مائع کا چھڑکاؤ کیا،خصوصی گھڑ سوار دستوں اور پولیس نے وزیر اعظم ہاوس تک جانے والی گزرگاہوں کو آمدو رفت کے لئے بند کردیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نیتن یاہو نے رفح میں زمینی آپریشن کی منظوری دیدیرپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے اسرائیلی وزیر اعظم نے رفح آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔
Baca lebih lajut »
رفح میں زمینی آپریشن کے سوا کوئی راستہ نہیں، نیتن یاہورپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ امریکی صدر بائیڈن پر اسرائیلی مؤقف اچھی طرح واضح کر دیا ہے
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ: نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو اسرائیل میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیںحماس کے خلاف جاری جنگ کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین چاہتے ہیں کہ غزہ میں ابھی تک قید 134 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے فوری معاہدہ کیا جائے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل اور حماس: غزہ میں جنگ نے خطے میں تشدد کو کیسے ہوا دی ہے؟اسرائیل حماس تنازع اور غزہ کی جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال نے پورے خطے میں بسنے والی اقوام کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے۔ ہم نے اس خطے کے بارے میں بی بی سی کے ماہرین کی آراء کو جمع کیا ہے تاکہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق تفصیلی مضامین کا انتخاب کر سکیں اور اس بارے میں مزید جان سکیں کہ تشدد نے ہر علاقے کو کیسے متاثر کیا...
Baca lebih lajut »
اسرائیلیوں کا نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑنے لگاغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے گھر باہر مظاہرین نے احتجاج کیا، مظاہرین نے کہا نیتن یاہو نے اسرائیل کو بہت نقصان پہنچایا ہے ، اس لیے فوری طور پر مستعفی ہوں اور عہدہ چھوڑ دیں۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
Baca lebih lajut »