اسرائیل نے غزہ میں بچوں کے عالمی قانون کی خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ

Indonesia Berita Berita

اسرائیل نے غزہ میں بچوں کے عالمی قانون کی خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بچوں کے حقوق سے متعلق کنونشن کی اس قدر سنگین خلاف ورزی کبھی نہیں ہوئی، یہ سیاہ باب ہے، سربراہ اقوام متحدہ کمیٹی

اسرائیل نے غزہ میں بچوں کے عالمی قانون کی خلاف ورزی کی، اقوام متحدہپاکستان کی لبنان میں اسرائیلی سائبر حملوں کی مذمت، حالیہ مہم جوئی امن کیلیے خطرہ قرارکراچی میں یومیہ 40 سے 45 افراد کو ہارٹ اٹیک کا انکشافزمین کے گرد ایسا کیا تھا جو اب نہیں ہے؟عدالت کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکمشیرافضل مروت کورونا کا شکار ہوگئےاقوام متحدہ کی بچوں کے حقوق سے متعلق کمیٹی نے اسرائیل پر غزہ میں بچوں کے تحفظ کے عالمی قانون کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی...

انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ ہم نے اس سے پہلے ایسی کوئی خلاف ورزی دیکھی ہو جو بدترین ہو لیکن اس وقت ہم غزہ میں دیکھ رہے ہیں اور یہ انتہائی سنگین خلاف ورزیاں ہیں جو ہم نے نہیں دیکھیں۔ خیال رہے کہ اسرائیل نے بچوں کے تحفظ کے عالمی معاہدے کی 1991 میں توثیق کردی تھی لیکن تازہ بیان پر جنیوا میں اپنے سفارتی مشن کو جاری بیان میں اسرائیل نے کمیٹی پر الزام عائد کیا کہ وہ سیاسی ایجنڈے کو فروغ دے رہی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل اور حماس کی جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی پر غور کرینگے: صدر سلامتی کونسلاسرائیل اور حماس کی جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی پر غور کرینگے: صدر سلامتی کونسلغزہ میں اسرائیل کی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: صدر سلامتی کونسل
Baca lebih lajut »

پاکستان، امریکہ اور طالبانپاکستان، امریکہ اور طالباننائن الیون کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل...
Baca lebih lajut »

غزہ کے رہائشیوں نے پلاسٹک سے ڈیزل بنا کر ایندھن کی کمی کا عارضی حل نکال لیاغزہ کے رہائشیوں نے پلاسٹک سے ڈیزل بنا کر ایندھن کی کمی کا عارضی حل نکال لیااسرائیل نے غزہ کی پٹی میں پیٹرولیم مصنوعام کی آمد کو روک رکھا ہے جس کے باعث لوگ پلاسٹک جلا کر ایندھن حاصل کرنے پر مجبور ہیں
Baca lebih lajut »

غزہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، اسرائیل کی جنگ بندی کی خبروں کی تردیدغزہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، اسرائیل کی جنگ بندی کی خبروں کی تردیدغزہ میں پولیو کے قطرے پلانےکے لیے عام جنگ بندی کی خبریں غلط ہیں، اسرائیل صرف ویکسینیٹرز کے گزرنے کیلیے ایک انسانی راہداری کی اجازت دے گا: اسرائیلی وزیراعظم ہاؤس
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے نذر آتش کرنےکی ویڈیو سامنے آگئیغزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے نذر آتش کرنےکی ویڈیو سامنے آگئیاسرائیلی فوجیوں نے شمالی غزہ کی بنی صالح مسجد میں قرآن پاک کے نسخوں کی بےحرمتی کی اور اپنی مکروہ حرکت کی باڈی کیمرے سے ویڈیو بھی بنائی
Baca lebih lajut »

قیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے: حماسقیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے: حماسہم نے جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کی تجاویز اور اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کیا تھا مگر نیتن یاہو نے اسے مسترد کیا: فلسطینی مزاحمتی تنظیم
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:21:55