اسرائیل کی غزہ کے ایک اور اسپتال پر بم برسانے کی تیاری

Indonesia Berita Berita

اسرائیل کی غزہ کے ایک اور اسپتال پر بم برسانے کی تیاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسرائیل نے غزہ میں قائم ایک اور اسپتال کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنانے کی تیاری کرتے ہوئے اسے خالی کروانے کا حکم دے دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین ہلال احمر نے بتایا کہ اسے اسرائیلی حکام نے غزہ کے القدس اسپتال کو خالی کروانے کی تنبیہ دی۔

فلسطین ہلال احمر نے بتایا کہ صبح سے اب تک القدس اسپتال کے 50 میٹر دوری پر متعدد کارروائیاں کی گئیں، ہمیں کہا گیا ہے کہ اسپتال فوری خالی کریں۔#bombardedاس سے قبل اسرائیل نے غزہ کے ایک اسپتال کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا تھا جس میں زیرِ علاج کئی مریض شہید ہوگئے تھے۔ امریکا اور یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں اس کی مذمت کی گئی تھی تاہم اسرائیل نے بمباری کا الزام حماس پر ڈال دیا تھا۔

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ زخمیوں کی تعداد اس سے کئی زیادہ ہے۔ اسرائیل حماس کے ساتھ جنگ میں مسلسل ناکامی پر معصوم فلسطینیوں اور ان کی گھروں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل کی غزہ کے ایک اور اسپتال پر بم برسانے کی تیاریاسرائیل کی غزہ کے ایک اور اسپتال پر بم برسانے کی تیاریاسرائیل نے غزہ میں قائم ایک اور اسپتال کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنانے کی تیاری کرتے ہوئے اسے خالی کروانے کا حکم دے دیا۔
Baca lebih lajut »

کیا مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا ہے؟ ترک صدرکیا مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا ہے؟ ترک صدرترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مغربی کی جانب اسرائیل کی بے جا حمایت پر سوال اٹھایا ہے کہ کیا مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا ہے؟

اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ وحشیانہ بمباری، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہاسرائیل کی غزہ پر دوبارہ وحشیانہ بمباری، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہاسرائیل نے غزہ میں بھرپور طاقت کے ساتھ آپریشن اور وحشیانہ بمباری کا آغاز کردیا ہے، جس کے باعث غزہ کی پٹی میں مواصلاتی نظام مکمل تباہ ہوگیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے قرارداد منظوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے قرارداد منظوراقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرتے ہوئے محصور غزہ تک امداد کی رسائی اور اس کے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ بھی کیا گیا
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-02-27 19:16:15